Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسّوں کی طرح 💫🙃
پسندیدہ لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہہیں 💞

sanam_s_22
 

بہت کچھ ایسا ہوتا ہے جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ؛
نہ ہم اسے لکھ سکتے ہیں ، اور نہ کسی کو بتا پاتے ہیں ۔🥀🙃🖤

sanam_s_22
 

💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂

sanam_s_22
 

🙂🍂______
"_🦋🤍"
ɴᴀʜɪ ʏᴀᴀʀ صرف ᴍᴀʀʏ ʜᴜᴇ لوگ ʜᴇ ɴᴀʜɪ
ᴋʙɪ ᴋʙɪ ذندہ ʟᴏɢ ʙʜɪ ʟᴏᴜᴛ ᴋᴀʀ نہیں ᴀᴛʏ🙂❤🩹

sanam_s_22
 

مجھے پسند ہے اپنی ذات میں ، مگن رہنا ،، مجھے بھاتا نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا! 🖤

sanam_s_22
 

وہ پڑھ رہا ہے ان دنوں اوروں کی شاعری
میں اس کے انتخاب میں شامل نہیں رہی🖤💔

sanam_s_22
 

جانــے یہ کیا جنونِ محبت ہــے اِن دِنوں
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ واردے❤️

sanam_s_22
 

اب جو کوئی اظہار محبت کرے تم سے
تم اسے مدت محبت پوچھ لینا ....
💯✌🏿

sanam_s_22
 

Janhen hum khud ko bhool kar yad krty hain..🙂🙂
unhen hum yad bhi nhi aaty💔
Miss u soo much S❤
Good by leave dd🙃

sanam_s_22
 

*کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......!!!*
*💞 💞

sanam_s_22
 

Aj tk srf aziyat ka naam suna tha pta nhi tha hota kya he aj sah rahi hon💔

sanam_s_22
 

اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا
ہزاروں درد دے گیامجھـــــــــے جان کہتے کہتے🙃

sanam_s_22
 

اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ "چَلو خَیر" 🖤🥀

sanam_s_22
 

-
جب آنکھ تجھے ھی نہ دیکھ پائے گی۔۔۔
پھر بتاو ! عید کیسے منائی جائے گی۔۔۔؟

sanam_s_22
 

💓
مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں
کہ ایک چیز کو بار بار
دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے
لیکن عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا
تم سے بات کی
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی
Sahir❤❤

sanam_s_22
 

بہت اندر تک تبا ہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا۔

sanam_s_22
 

محبت کو عقیدہ ، عاشقی کو دین کہتا تھا
کوئی تھا جو میری ہر بات پر آمین کہتا تھا
کبھی آنے نہیں دیتا تھا میری آنکھ میں آنسو
میرے اشکوں کو اپنے عشق کی توہین کہتا تھا❤️S❤️

sanam_s_22
 

ہاں کوئی بد دعائیں پیچھا کر رہی ہوں جیسے
میں ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں___🙂🖤

sanam_s_22
 

آنسو کی زبان ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا🙂
سمجھ وہی سکتا جو انکو کسی کے لیے بہا چکا ہو🥀

sanam_s_22
 

میں چاہتى ہوں اُس کى بیٹى کی آنکھیں مجھ پہ جاٸیں اور کبھی کسی خطا پہ اگر وہ اُسے ڈانٹے تو اسکی آنکھوں میں اُبھرتی نمی اُسکا چین چھین لے اور بے ساختہ میرے آنسوٶں سے تر آنکھیں اُسے یاد آٸیں جن پہ اُس نے ترس نہیں کھائ۔ " 💔🙂
#saنam💔