میں سب کو کہتی ہوں کہ مجھے فرق نہیں پڑتا🙂
لیکن مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی 💯🥰
سب کے ساتھ اچھے رہیں.”الوداعی“ لمحے کا کوئی وقت نہیں ہوتا🥀
" نفسیات کے مُطابق اگر تُمہارا ذہنی سُکون کوئی شخص ہے تو تُم لا عِلاج ہو! ۔ " 🖤 👀
بڑا دشوار ہوتا هے کسی کو یوں بھلا دینا
کہ جب وه جزب ہو جاۓ رگوں میں خون کی مانند 💔
میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے ، یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی "میں" نہیں ہوں ،
🖤🥀
میں اکثر اپنے آپ سے کہتی ہوں کہ نظر انداز کرنے میں ہی سکھ ہے۔۔۔۔
لیکن میں نے ہمیشہ اپنے آپ کو چیزوں کے بارے میں زیادہ گہرائی تک سوچتے پایا اور اس کا اختتام ہمیشہ دُکھ پر ختم ہوا...🥀🖤
*پھر کچھ لوگ اِس لیے بھی درد کی شدت برداشت کرتے رہتے ہیں پگلے کہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے ، کہ اگر وہ کبھی رونا بھی چاہیں گے ، تو کوئی اُن کو دلاسہ دینے کے لیے موجود نہیں ہوگا 🖤*
🐾🖤
تم دور بھی نہیں کہ میں تمھارا انتظار کر سکوں، نہ ہی تم قریب ہو کہ تم سے مل سکوں۔
نہ تم میرے ہو کہ دل کو قرار آئے، نہ میں تم سے محروم ہوں کہ تمھیں بھول جاؤں ۔
تم کہیں بھی مکمّل طور پر موجود نہیں ہو __🖤
-
Ya Allah sab khair krna😥😥😥
*منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں* ___🙂♥️
جب تم روٹھ جاتے ہو سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے ۔۔۔۔ مت روٹھا کرو جان کہ اک پل صدیوں سا لگتا ہے ۔۔۔۔
*چھوڑ کر جانے والے کیا جانے یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے🥀🌚*
*ناقابلِ بیان درد ہوتا ہے جب کوئی اپنا بدل جاے* ✨♥️💯
سُنو_______!🙂
محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں ____!😢
سنو ____!🙂
اگر زندگی تمھیں کسی ایسے شخص سے ملائے
جو تم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو
تو اس انسان کو خود سے دور نا ہونے دینا ,
اس کے جذبات اس کے احساسات کی قدر کرنا ,
سنو _______!🙂
محبت کی قدر کرنا_________!😔
اپنے دکھوں , اپنی خوشیوں , اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس محبت کی بے قدری نا کر بیٹھنا_______!💔😢
محبت نا بڑی خودار ہوتی ہے
یہ اپنی بےقدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے________!💔
پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا...
اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں__!🍁
ッ🎀
_________★᭄
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا 🍁
بات ساری اہمیت کی ہوتی ہے 🍁
"سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپ کی اپنی ذات ہوتی ہے۔ لوگوں کی باتیں، دعوے، وعدے، وفائیں، شِدّتیں، جذبے، سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں-"🙂💔
دل چاہتا ہے ایک کہانی لکھوں...
جس میں ہو ایک پاگل سی لڑکی...
نادان اور اُس کو دیوانی لکھوں...
اُس کی ویران پلکوں کے سائے تلے...
جو ہو آنکھوں کا پانی لکھوں...
دل کی حالت عیاں نہ ہو اُس کی...
تو سب ویرانیوں کو لایعنی لکھوں...
دنیا کی رونقوں سے گھبرا جاتی ہو...
اُس کے قفسِ تنہائی کو آسانی لکھوں...
شام ڈھلتے ہی تن تنہا دہلیز پر...
اُس کے گُم سُم بیٹھے رہنے کو رائگانی لکھوں...
اپنی اُداسیوں پر ہنس کر ہنستی ہی چلی جاتی ہو...
کبھی بے تحاشا رو دینے کو اُس کی نادانی لکھوں...
اپنی سی دنیا میں، خود میں رہتی ہو...
اِس بے حِس دنیا سے انجانی لکھوں...
سانس لینے سے عاجز ہوتی جا رہی ہو...
اُس کے اَن دیکھے فسانے کو فانی لکھوں...
کہ دل چاہتا ہے ایک کہانی لکھوں...
نہ قلم سے، نہ اپنی زبانی لکھوں...۔۔۔۔۔🙂
جانتے ہو!
اداسی کا، قطرہ قطرہ روح پہ گرنا
ہر لمحہ بے موت مرنے کا عمل ہے!
دل ہے، غم سے وابستہ تو ہو گا🖤
وه معجزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے جسے چاہے نواز سکتا ہے ❤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain