مجھے ترس آتا ہے اپنے ہونے والے شوہر پہ
بیچارہ خواب جان شاہ کے دیکھتا ہو گا اور ملے گی وبال جان 🙃✌🏻
دل ہر جگہ نہیں لگ جاتا
اچھا ہر کوئی نہیں لگتا
غلط بات بھی صحیح ہر کسی کی نہیں لگتی
آواز ہر کسی کی دل کو نہیں بھاتی
مختصر یہ کہ؛
محبت ہر کسی سے نہیں ہوجاتی!
کبھی کبھی انسان کی کیفیت بہت عجیب ہوجاتی ہے سمجھ نہیں آتا کہ بندہ کس سے بات کرے کیسے بات کرے______✨🖤
دل و دماغ میں ایک عجیب سی جنگ چل رہی ہوتی ہے_____🥀✨
نہ رویا جاتا ہےاور نہ ہنسا جاتا ہے،نہ سویا جاتا ہے نہ جاگا جاتا ہے
ایک ایسی کیفیت جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے🥺💔
اور ایسا پتہ ہے کیوں ہوتا ہے جب کسی ایسے انسان کی بہہہہہہت یاد آ رہی ہو جس کو آپ کے احساسات اور جذبات کی کوئی فکر نہیں 🥺🥀
اپنے آنسوؤں کے لئے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے، بھرم کھو جایا کرتا ہے
اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں ؟
وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہے !
*خدا کرے تمہارا نکاح تمہاری محبت سے ہو جس کے لئے تم روتے ہو جس کے لئے تم دعائیں مانگتے ہو اللہ اُسے تمہارے نکاح میں لے آئے*✨💞😊
🤲 *﴿ آمیــــــــــن ﴾* 🤲
❤️🩹
میں نے محسوس کیا ہے🖤🥀،میں ایک بے کار شخصیت ہوں🙃🥀،مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے۔۔۔۔۔🙂🥀نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے💔🥀،نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے۔۔۔۔😒🙃مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے 🍁🥀،میں عام سے بھی عام ہوں۔۔۔۔🖤🥀اور ایسے ہی رہنا چاہتی ہوں🙂🍁،میری ضرورت کسی کو بھی نہیں۔۔۔۔🌸🥀نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں💔🥀، اس لیے میں نے خود کو محدود اور مختصر کر لیا۔۔۔۔۔🖤میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہیں🙃🍁اور شائد بہترین بھی۔۔۔۔🍁
ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا 💔
بات چھوٹی ہےمگر جان نکل جاتی ہے 💯🙂
Meri zindagi he tun❤
Jab tk me msg na kron meri sari nikamyan friends bhi mujhe msg krni ki zahmat nhi krti ajb🙄🙄
Hasfa
Iqra
Sehar
Sheral
😠😠😠😠😠😠😠😠
خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں
میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے!🥀💔
میں چاہتی ہوں خدا میرے صبر کو طویل کرے.. 😊
🥀
میں اُس کے حق میں کوئی بد دعا نہ کر بیٹھوں.. 💔🙂
- کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رو دیتے ہیں اور شاید یہی بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے🍁💔
ہم چاہے جو کچھ بھی کہیں یا لکھیں، اس کے باوجود جو باتیں دل میں رہ جاتی ہیں، وہ ان سے کہیں بڑی ہوتی ہیں۔ ❤️
Zindagi gulzar h❤❤
سوشل میڈیا کے دور میں کسی کے پاس آپشنز کی کمی نہیں ہے ، پھر بھی آپ کے ساتھ کوئی loyal ہے تو اس کی قدر کریں ، ویسے سچے جذبے کے لیے مرتے ہیں لوگ ، جب حاصل ہوجائے تو قدر نہیں کرتے ، اگر کوئی آپکے میسجز کا فوری رپلائے کرتا ہے اور ہر وقت میسر رہتا ہے آپکے کے لیے تو اُسے فضول مت سمجھیں ، اُسے بھی بہت کام ہوتے ہیں لیکن آپکے لیے وہ اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نکالتا ہے تاکہ آپکو انتظار نا کرنا پڑے ، انتظار تو کسی کو نہیں ہوتا ، یہ ہماری خوش فہمیاں ہوتی ہیں صرف ، ہم۔جیسے خود ہوتے ہیں ، ویسے ہی اگلے انسان کو بھی اپنے لیے مرتا ہوا سمجھ لیتے ہیں
صبر وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں اللّٰہ سے بے حد محبت ہو۔۔✨🖤🥀
ائين ناهي جو مونکي توکان سواء ڪير نظر نٿو اچي!
حقيقت ھي آھي ته مون ۾ ڪنهن ٻئي کي ڏسڻ جي چاھ ناھي...💔🖤
مان توکي ڪيئن ٻڌايان منھنجا سائين
تون منھنجي ھر اداسي جو
علاج آھين
❤️
عشق میرا توں بے شق ہے 🌸♥️🔐🌍
✨ میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گى لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain