Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

💔کیا مذاق ہے....................... یہ چند دنوں کا تعلق💔
💔انسان ساری زندگی
کیلئے دل سے مسکرانا چھوڑ دیتا ہے

sanam_s_22
 

ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے ، جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ خود کو بے عزت کردیتا ہے اور جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔🔥

sanam_s_22
 

نہ اس نے یاد کیا ، نہ ہم اسے بھول پائے🥀🖤

sanam_s_22
 

کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے 🖤
✨🥀

sanam_s_22
 

میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں. 🥀
جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنا. ❣️

sanam_s_22
 

*مرچکا ہیں دل مگر زندہ ہوں میں 🙂🥀🖤

sanam_s_22
 

" زندگی اِس دور سے گُزر رہی ہے کہ ؛ جہاں دِل دُکھتا ہے لیکن چہرہ ہنستا ہے! ۔ " 💔🙂

sanam_s_22
 

ایسا نہیں کے میں کوئی گہرا راز ہوں 🥀
ایسا بھی نہیں کے ہر کوئی سمجھ لے مجھے🖤

sanam_s_22
 

ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮯﺳﺒﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺧﻔﺎ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮬﮯ
ﻳﻪ ﺁﻏﺎﺯ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮬﮯ ؟
ﮐﻪ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﺤﺒﺖ ﮬﮯ ؟
ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺟﻔﺎ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﻰ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ
ﺍﻧﺎ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﻰ
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺅ
ﺑﻬﺖ ﺳﯽ ﻫﻮ ﭼﮑﯽ ﺭﻧﺠﺶ
ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﻳﻪ ﭘﻮﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻢ ﺧﻮﺍﮨﺶ
ﻓﻘﻂ کہنے ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮬﯿﮟ
ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮐﻮﻥ ﮬﮯ ﮐﺲ ﮐﻮ ؟
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣﻨﺎﺗﺎ ﮐﻮﻥ ﮬﮯ ﮐﺲ ﮐﻮ

sanam_s_22
 

اللہ جانتا ہے
تم دکھ میں ہو ،، تکلیف میں ہو
اسے بتایا جاسکتا ہے وہ سنے گا بڑی محبت سے مان سے ... وہ تمہیں ہر تاریکی میں سے نکال لے گا اسے نکالنا آتا ہے ...
بس کچھ وقت اور ... عنقریب وہ سب ٹھیک کردے گا 🖤

sanam_s_22
 

جن راستوں پر اللّه پاک تمہیں لے کے جاتا ہے ان راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ چلتا ہے جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے تو وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں

sanam_s_22
 

بي سڪون زندگي مين مهنجو سڪون آھين تون,🖤

sanam_s_22
 

دعا ہے
ہر محبت کی منزل بلاک لسٹ ہو .😹

sanam_s_22
 

دل ویسے کا ویسا ہے__🥀
اداس ہے__؟؟
نہیں___"
نا شکرا، کم ظرف، کسی چیز سے خوش نہیں ہوتا۔ کسی چیز میں لگتا ہی نہیں!🖤

sanam_s_22
 

پھر میں تو وہ ہوں ۔۔!! جو رات کے آخری پہر جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتی رہتی ہے۔۔!! ایسے خواب جن کی تعبیریں روٹھ گئی ہیں ۔۔!!🍁🖤

sanam_s_22
 

وہ دور سے بھی حسیں لگ رہا تھا مجھ کو مگر..!!
جو اس کے عین برابر تھا، مجھ کو زہر لگا..!! 🙂🖤

sanam_s_22
 

" زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں..." 🖤🥀

sanam_s_22
 

یہ کسی تیری خود غرضی💔
سنی نا دل کی اک عرضی🔥
میرے آنسوں نا دیکھے تو 🥀
تیری مرضی تیری مرضی 🖤

sanam_s_22
 

♥"Mere Dil Ki Wafaon Ka Hosla To Dekho"♥
"."
♥"Talabgaar Uska Hai Jis Ko Mera Ahsas Tak Nhn"♥

sanam_s_22
 

تمہیں پتہ ہے. سیاہ بخت کسے کہتے ہیں؟🖤
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم "