Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

میں نے اپنی زندگی میں
وہ ساری باتیں تسلیم کی ہیں
جن پر ماضی میں
"میں" نہیں مان سکتی کا لیبل لگایا کرتی تھی
میں نے زندگی میں بہت کچھ ایسا کھونے پر
خاموشی سے ٹکٹکی باندھ کر دیکھا ھے
جس کے بغیر میں زندہ نہیں رہ سکتی کا دعویٰ کر چکی تھی
میں نے ان بری خصلتوں کو بھی اپنایا
جن کو میں نے کہا تھا
"کبھی نہیں کروں گی" کا اعلان کر چکی تھی
ان لوگوں کو بھی چھوڑ دیا
جن پر "فار ایور" کا ٹیگ چسپاں کیا تھا
غرض یہ کہ بحثیت انسان میں کچھ نہیں
میرے دعوے وعدے اعلان ایک پل کی مار ہیں
اور تقریباً ہم سب ایک ناں ایک دن ضرور
ان سب باتوں پر یقین لے آئیں گے..!
میں نے زندگی سے اتنا سیکھا ہے کہ ہم زندگی میں جیسے پانا چاہتے ہیں اسے ہمیشہ کھو دیتے ہیں❣️

sanam_s_22
 

~نہ حق دو اِتنا ک تکلیف ہو تمیں، نہ وقت دو اتنا کے غرور ہو انھے۔🖤🥀

sanam_s_22
 

کوئی کسی کے لئے نہیں مرتا
صاھب🔥
آنے والے کو بسم الله
جانے والے کو خدا حافظ -🙂

sanam_s_22
 

*﷽.*..
قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ
۝ مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ,۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝

sanam_s_22
 

_وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ🌸
اور تمھاری آخری منزل اللہ ہے..✨🦋💸

Thank u janiii❤😍
s  : Thank u janiii❤😍 - 
sanam_s_22
 

Ramzan mubrk sabko❤

sanam_s_22
 

23 march❤

sanam_s_22
 

یار مجہے تمہاری بہت یاد آرہی ہے کہاں گم ہو گئے ہو😔💔G

sanam_s_22
 

Shab e Barat mubark🙂♥️

sanam_s_22
 

جو مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں میں انکا میسج سین نہیں کرتی
جن سے میں بات کرنا چاہتی ہوں وہ میرا میسج سین نہیں کرتے
مکافات عمل 🖤

sanam_s_22
 

خواب ہوتے ہیں دیکھنے کہ لیے
ان میں جا کر بسا نہیں کرتے❤🖤

sanam_s_22
 

Tun hi mera dil tun hi meri jan❤

sanam_s_22
 

🖤🥀روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے🥀🖤
🥀💓جس کی بھی ہو بات کرنے کا آغاز وہی کرتا ہے 💓🥀
💓🥀جس کو بے پنا مُحبّت ہو 💓🥀

sanam_s_22
 

کبھی دیکھا ہے زمین پر کسی کو گرتے ہوئے؟
نہیں نا ؟
مجھے دیکھو، مجھے ہمیشہ لوگوں نے محبت کے نام پر اپنا بنایا اور پھر سر سے ایسے اُتار پھینکا جیسے ہارنے کے بعد جواری تاش کے پتوں کو پھینکتا ہیں۔ یہ ہوتی ہے تکلیف، یہ ہوتی ہے اذیت__🖤

sanam_s_22
 

میں شروع سے جانتی تھی کہ میں نے تمہیں صرف کھونے کے لیے پایا تھا، اور میں نے تم سے محبت صرف تمہیں یاد کرنے کے لیے کی تھی، ہم اتفاق سے ملے تھے، دو تیر مخالف سمتوں میں، ملاقات کی طرح الوداعی بھی ناگزیر تھی۔ 😢🖤

sanam_s_22
 

تھا درد کا تقاضہ کہ بہہ جاۓ آنکھ سے
پر ضبطِ باکمال نے رونے نہیں دیا
🖤🥀

sanam_s_22
 

میں نے جس شخص کی دل سے عزت کی ہی.. اُسی نے مجھے اپنی اوقات ضرور دکھائی ہے.. 🙂 💔

sanam_s_22
 

اسے کھونے سے ڈرتی تھی
بہت رونے سے ڈرتی تھی
پھر ایک دن۔۔ یہ سمجھ آیا
کہ رویا ۔ ۔ ان کو جاتا ہے
بچھڑے جو مقدر سے ۔۔
کہ کھویا انکو جاتا ہے۔۔
جو حاصل ہوں میسر ہوں
جو دانستہ بچھڑ جائے ۔۔
اسے رویا نہیں کرتے
جسے پایا نہیں اب تک
اسے کھویا نہیں کرتے💔🙂💯

sanam_s_22
 

" اُس کے لِیے بھی کیا رونا جو کِسی اور کے ساتھ خوش ہو! ۔ "🙂💔