رٙدّی کا بھی کوئی بھاؤ ہُوا کرتا ہے افسوس کہ
یک طرفہ جذبات اِس سے بھی گئے گُزرے ٹھہرتے ہیں🥀
تِری آرزو نے مُجھ پر بڑے قہقہے لگائے
میری بے بسی نے مُجھ پر، بڑی تالیاں بجائیں
🙃🖤
Eid mubarkh sabko❤👀
Sab se bara mushkil km us insan ko manana h jiska baday ap bhool jao😿😂😒
Happy birthday🎂🎂🎂🎈🎈🎉🎉🎉hafsuu janii Allah pak apko hamesha khush rakhy meri yahi dua h❤❤❤😍😍orrr sorry forr late yr mujhe pta h tum mujhse naraz nhi hogi love u meri pyari dost😘😘😁😁
چلو پھر دل کے درد پر چادر ڈال کر دنیاداری نبھاتے ہیں"🙂💔🥀✨
❤. ️آپ نـے تـو صـرف بـات کـرنـا چـھـوڑ دی "
کـون رویـا کـون تـڑپـا کـتـنـے دن نـہ سـویـا تـم کـو اس سـے کـیـا🌸♥
💕خزاں کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں۔ کبھی تم نے سوچا کہ سرد موسم کے آغاز میں ہی سبز پتے زرد ہو کر درخت کا ساتھ کیوں چھوڑ دیتے ہیں..؟ سرد موسم کچھ درختوں کیلئے امتحان ہوتا ہے۔ پتہ اس کا کمزور ترین رشتہ ہوتا ہے۔ اس لئے امتحان شروع ہوتے ہی ان کا رنگ اڑ جاتا ہے اور بالآخر یہ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ لیکن درخت اس کا ماتم نہیں کرتے۔ اگلی بہار کی اُمید میں وہ سر بلند سرد موسم سہہ جاتے ہیں اور نئی بہار، نئے پتے اور نئی بلندیوں کا انعام بن کر آتی ہے..*
*ہماری زندگی کے بھی موسم ہوتے ہیں۔ کبھی کبھی پتہ ہی نہیں چلتا اور اچانک زندگی کا موسم بدلنے لگتا ہے۔ موسم کی طرح زندگی اپنا روپ بدل لیتی ہے۔ لوگوں کے رویئے سرد ہو جاتے ہیں۔ کمزور رشتے ہم سے دور بھاگ جاتے ہیں۔ حالات کی یہ منہ زور ہوائیں جب ہم تنہا جھیل رہے ہوتے ہیں تو ایسی خاموشی ہوتی ہے کہ ہماری چیخیں بھی
اب صرف یہ ہوا ہے کہ زندگی کچھ ذیادہ ہی خاموش ہو گئی ہے ، آنکھیں خواب دیکھنا بند ہو چکی ہیں ، اور دل یقین کھو چکا ہے باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے🖤
محبت میں اتنی بھی خوش فہمیاں نہ پالو
کہ بے وفائی ملنے پر خود کو سنبھالے نہ سنبھال سکو 🙂🥀
*مجھے نفرت ہے
اس احساس سے کہ کوئی
مجھے اپنی عادت ڈال کر نظر
انداز کرجائے*👆💯❣️
یہ جملہ سانولی کی جان لے بیٹھا ہیں
کے زمیزادے صرف پریوں پے مرتے ھیں🖤
Call me "Namak"
Q k log mujhe zarort anusaar use krty hen🙂
رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا❤
ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے❤🔥
❤🔥وحدہٗ لاشَرِيكَ لَهُ❤🔥
شرک دونوں میں ہی حرام ہے
کبھی کبھی ہم خود اُس انسان سے رابطے ختم کر دیتے ہیں
جسکے ہم عادی ہو چکے ہوتے ہیں۔ جسے ہم کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتے اُسے کسی اور کے لئے خود چھوڑ جاتے ہیں پتہ ہے کیوں؟؟
کیونکہ مُحبت جتنی بھی شدید ہو اپنی ذلالت برداشت نہیں کرتی ۔کوئی مسلسل بے قدری کرے نا تو شاید اُس سے محبت تو رہتی ہے مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی ۔۔🍂
اتری ہوئی ہے روح کے اندر تلک تھکن
یعنی کہیں وہ جان سے پیارا اداس ہے🥀
"بِلاشُبہ مُجھے تُم سے مُحبت ہے مگر ، اب مُجھے تُمہاری چاہ نہیں رہی میرے ہمدم! ۔" 🌸💜✨🙂
I miss you so much yr💔😔
"- اچھا تعلق رہا ہے تُم سے
اِک اچھی یاد ہو تُم🙂❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain