سنا ھے موت اک پل کی بھی مہلت نہیں دیتی
وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے°
کب کون کہاں بدل جائے پتہ نہیں چلتا😞
اور پھر وقت نے مجھے جذب کرنا سکھا دیا
— حالات ، کیفیات ، واقعات ، جذبات
🖤🥀
کہیں یہ درد کی جھیلیں کہیں لہجے کی کڑواہٹ
میں خوش تو ہوں لیکن میرا ہر لفظ روتا ہے🥀🥺
🥀💔
Waqt k sath log badal hi jaty hen🙂🙂🙂
😒😒😒😒
سب کچھ چھوڑ ...... سکتے ہیں ہم اِک تیرے لئے ........... اِک تیرے سِوا♥️😇
S😍
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم
نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں
کتنی ویران سی رہ جاتی ہیں دل کی بستی
کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے
تمھیں کیسے بتاؤں کہ میرے لئے کیا ہو_____تم
عشق سے کہیں اوپر مقامِ عقیدت کی انتہا ہو تم
S❤
میرے ہاتھوں کی لکیریں تیرے نام کی ہوں
یا نہ ہوں...!!
میرے ہونٹوں کی _____ سب دعائیں تیرے
نام کی ہیں...!!❤️❤️.
Sameer🥀😍
میرے ہنستے ہوۓ لمحات 😍❤️😘
بس تم اور تمہارا ساتھ ❤️💏
S😘
لمبی سڑک۔۔۔
ہلکی بارش۔۔۔۔
ڈھیر سی باتیں۔۔۔۔
تم ❤اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔
S😘
آج چائے کی سفارش ہے ☕
جنوری کی تیسری بارش ہے🌧️🌧️🌧️
💞کیسے کہوں کے کیا ہو تم
میرے لئے میری دنیا ہو تم
💞چھو کے جو گزرے وہ ہوا ہو تم
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم
💞میری نظر کی تلاش ہو تم
میری زندگی کا قرار ہو تم
💞میں نے جو چاہا وہ پیار ہو تم
میرے انتظار کی راحت ہو تم
💞میرے دل کی چاہت ہو تم
تم ہو تو دنیا ھے میری
💞کیسے کہوں کے صرف پیار نہیں
میری تو جان ہو تم 💕....
Sameer❤😘
کبھی کبھی مجھے اپنے ہاتھوں کی
لکیروں پر بہت ترس آتا ہے کہ یہ محروم رہیں گی اُن سے جنہیں دل نے چاہا بہت
💯🖤
سختیاں بڑھ رہی ہیں عالم کی
اور حوصلے مُسکرائے جا رہے ہیں
🦋 🥀 ¬
مجھ سے اب میری محبت کے فسانے نہ پوچھو
مجھ کو کہنے دو میں نے انہیں چاہا ہی نہیں_🥀🖤
🥀ہم سب یادوں کے قیدی ہیں۔۔۔۔بھول جانے کی چابیاں تلاش کرتے رہتے ہیں!...
|__"❤️👈
★..................°•-"✨🐰
🍃"_,_________"👑🖇️
*🥰"__سنو"_____📧*
مجھے کسی سے محبت نہیں تیرے سوا🥰
مجھے کسی کی ضرورت نہیں تیرے سوا😘
جو میرے دل اور زندگی پہ راج کرے 💞
کسی کو اتنی اجازت نہیں تیرے سوا ♥️🥀
S❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain