اے میری قرارِ من❣️سکون جان♥️متاع جان♥️
سنو۔۔!!!!!!!
میں بھی چاہتى ہوں کہ اگر میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ ہو تو وُہ ہاتھ صرف تمھارا ہو♥️
اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو
وُہ ساتھ صرف تمھارا ہو♥️
میرا نام اگر جڑے کسی کے نام کے ساتھ
وُہ نام صرف تمھارا ہو♥️
سپنے تو بہت دیکھیں ہیں میری آنکھوں نے
لیکن۔۔!!!!!!♥️
سنو اے دل نشین
میں چاہتى ہوں کہ
اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو
اُس میں ساتھ بس ایک" تمھارا" ہو 💞😍
Sameer😘
تمہارے آن لائن سے
آف لائن ہونے تک
میرے
سارے سلسلے
تم سے تم تک رہتے ہیں 💕
تمہارے آف لائن سے
آن لائن ہونے تک
جتنی انتظار کی
گھڑیاں ہیں
وہ مجھے تجھ سنگ
باندھے رکھتی ہیں 💕
S❤
" کوئی #ہم سے #اچھا ہوگا😍
کوئی #ہم سے #برا ہوگا
#ہـــائےمـــــــــــــــــــــــــــــگر
کوئی #ہم سا #کہاں ہوگا "❤.
💕اس نے کہا تین مجیکل ورڈز بولو 💕
💕میں نے کہا : "آوؤ مدینے چلیں💕
تھوڑی سی سیدھی ہوں۔۔
تھوڑی سی شرارتی☺☺
تھوڑی سی عقل مند ۔۔
تھوڑی سی نادان ہوں👉
اکثر اپنا عکس بدلتی رہتی ہوں😍
ایک پل بلکل معصوم☺
تو دوجے پل غصے کا آسمان ہوں😡
اپنے دل کی دنیا پہ جیتی ہوں۔۔۔
زمانے کے دھوکے سے بلکل انجان ہوں😒
کبھی رو بھی دیتی ہوں کسی چھوٹی سی بات پہ۔۔😢
کبھی ہنسی کا طوفان ہوں 😀
لوگوں کا پتہ نہیں پر۔۔۔
میں
بہت خاص انسان ہوں😍😍❣️
یہ میرے زندگی کی سب سے بڑی تمنا ہے 😘😍
وہ میرے ساتھ رهے میرے نام کی طرح 💏😘
s😘😘
"-❤️🌻-"
اک خواہش ھے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں 🍁
🙊سنو ۔۔۔۔۔ !!
تم خاص ہو ✨...
عبادتوں جیسے😊 ۔۔
اٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے۔۔
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے
تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔❤️
بلکل میری ذات جیسے...😍
S😘
ایک شوق بے مثال رکھا کرو.
حالات جیسے بھی ہو.🥀
ہونٹوں پہ ہنسی لاجواب رکھا کرو.
💗""ساری دنیا کی محبت سے❤
😍کنارہ کر کے💗🙊
💗ہم نے رکھا ہے فقط 😍💑😘😘
💏خود کو تمہارا کر کے""❤💏🙈🙈👈🏻
///💑"My Prince "💏///
S😘😘
وہ آزماتا بھی ہے..
اُور نوازتا بھی ہے...
اس کا ہر انداز خوبصورت ہے..
کیونکــہ وہ 'رحمٰن ہے رحیم ھـــے...❤
ہر بار ملی ہے مجھے انجانی سی سزا صا حب
میں کیسے پو چھوں تقدیر سے میرا قصور کیا ہے۔
"انسان" کتنا بھی بَڑا ہو جائے لیکن ",,,,,,!!!♥
اپنے پسندیدہ شخص کے لیے "جذبات" بچوں جیسے ہی رکھتا ہے۔!!
ہم سے کبھی روٹھ نہ جانا
اگر روٹھ جاؤ تو دعا کرنا میرے مرجانے کی
نہ ٹوٹ سکتی ہوں اور نہ جھکنا مجھے منظور ہے😌
میں پاکستانی ہوں اس بات کا مجھے غرور ہے🇵🇰😘
🇵🇰❤____..،🇵🇰🇵🇰🇵🇰،..____❤🇵🇰
#PrOuD🇵🇰✌tOOo bE A 🇵🇰✌#PaKiStAni
🇵🇰__پــــاکــــســــتــــان زنــــدہ بــــاد__🇵🇰😘😘😘😘😘😘
Happy independent day😃😃
وہ ایک عام سا لڑکا🦋
نہ لہجہ منفرد اس کا
بناوٹ ہے نا باتوں میں 🤕
جو دل میں ہے❤️
زباں پر بھی وہی بات ہے ہوتی
وہ سب کا مان تو رکھتا ہے
مگر🙃
کسی کا دل نہیں رکھتا🖤
ہاں ایسا ہے مگر
جو مخلص ہیں چند ایک لوگ
وہ ان کو خاص رکھتا ہے
اور پھر جو خاص ہوتے ہیں💓
انہیں کھونے سے ڈرتا ہے
ہنستا یے بہت لیکن🙂
پھر جی بھر کے روتا ہے😢
وہ اک عام سا لڑکا🦋
Sameer❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain