مت پوچھو وجہ .. 😘❤️
بس تم پسند ہو بے وجہ .. 🍁😍😘
Sameer❤
EID MUBARAK SAB KO😃😃😃
👈💞پاس آؤ اک____ التجا سن لو💞😘
🥀🥀🥀🥀🥀
💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞😘
💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞😘
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞😘
💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞😘
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞😘
💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞😘
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞
💕دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞😘
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💕نہ رہو اور اب____ جدا سن لو💕😘
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💕تم صرف تم ہو____ زندگی میری💕😘
💕سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو💞
SaMeEr😘😘
میں تم سے صرف محبت نہیں ڪرتی میں تو تمہارے
عشق میں سانس لیتی ہوں♡
S😘❤️
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
مسکراہٹ آجاتی ہے، اکثر غصے میں، تیرا نام سن کر ۔۔!
تیرے نام سے، اتنی محبت ہے، تو تم سے کتنی ہوگی ۔۔۔۔۔!!
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
S😘
ہر ذکر ہر منظر میں تم ہو💕
شائد میری سوچ میری فکر میں تم ہو💕
سب ہی دریا بہتے ہیں تمہاری سمت
شائد ہر دریا میں قطرہ قطرہ تم ہو💕
جب کہ کچھ نہیں ہے سب کچھ تم ہو💕
تو کیامیں ہوں خواب کوئی اورحقیقت صرف تم ہو❣️
Sameer❤
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤
❤️❤️❤ ❤️❤️❤️❤
Sameer😍
تیری مسکراہٹیں ہیں طاقت میری🙂
مجھ کو انھی سے امیدیں ملے👑🥀💫
Sameer😍😘
جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا... 💯😘
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...💯😘
S❤
دل ❤️ کے رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں😊
دور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں😍
تم مجھ کو نا مل سکے تو کیا ہوا۔۔۔۔؟🥺
یہ بھی اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں😌
Sameer❤
تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤Sameer😘
💕یہ کیا سلسلہ ہے تیرے میرے درمیان
فاصلہ تو بہت ہے لیکن محبت کم نہیں ہوتی💕S
تو بھی پیارا ہے مگر💑🙈
تجھ سے بھی پیاری😳😍
باتیں تیری😍
___S❤❤
تجھے روز دیکھوں قریب سے🙂🙂۔۔
میرے شوق بھی ہے عجیب سے🙈🙈۔۔
مجھے مانگنا ہے تجھ کو بس ✋۔۔
اپنے پیارے رب کریم سے🤲🤲۔۔۔
"""""____"_ میری آنکھ میں بھی عاجزی 😔😔
میرے خواب بھی غریب سے💔۔۔۔
میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم 😍😍
ملے کیا سکون پھر طبیب سے ❤️❤️S😘۔۔۔۔۔
بات یہ بھی بڑی عجیب ہے😒😒
میری محبّت کسی اور کا نصیب ہے
S❤❤
ہمارے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے پھر بھی
یہ لگ رہا ہے کہ خدا کوئی معجزہ کرے گا! 🥀s
"ایسے ضروری___ هو مجھ کو تم
جیسے ہوائیں__ سانسوں کو❤️
Sameer😘
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں
بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❤S❤
😜😜🙈🙈🙈🤭🤭🤨🤨
کسی نے مجھ سے کہاں آپ وہاٹساپ پر گروپ چلاتی ہو
🙈🙈🙈
مینے کہاں نہیں ہم امیر لوگ ہیں ہم نے اڈمین رکھا ہواں ہیں
🙊🙊😜😜😁😁😁🤭🤭🤭😋😋😋😛😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain