Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

میں کہاں سے لاؤں _______ بتا بکتا کہاں ھے..!😒
وہ نصیب جو تجھے عمر بھر کے لئے میرا کر دے...!☺️🤗

sanam_s_22
 

میں اُسکی پنگے باز شہزادی 😅🤪
وہ میرا سلجھا ہوا معصوم شہزادہ 😘❤️
🥀

sanam_s_22
 

Way Tom and Jerry Jaa ⚔️
Tera mera ay rishta 🧟♀️
Gal gal tay lardy aa unj pyar vi kardy a 💙
.a5.a5

sanam_s_22
 

😊🖤
" صدقہ اُتارا ہے آج اپنے فون کا__"
اس میں آپ کی بہت سی تصویریں ہیں__!!❤
#_S.a5

sanam_s_22
 

اگر آپ کے پر ہوتے
تو آپ روزانہ اُڑ کر کہاں جاتے.. ؟؟😜🤔
😂😂😂😂😂😂😂

sanam_s_22
 

-'اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں وہ رحمن ہے رد نہیں کرتا🦋🖤-
۔۔🖤✍️🥀

sanam_s_22
 

آج کل تو ایسی حالت ہو گئی ہے کہ!
دل کرتا ہے صبح کو بھی سو جاؤں، دوپہر کو بھی سو جاؤں رات کو بھی سو جاؤں
بلکہ دو چار دن کیلئے فوت ہی ہو جاؤں😕😴

sanam_s_22
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀

sanam_s_22
 

👒👑💞
😌🌛🍄نہ میں رائیس ہوں ، نہ کوئی شہزادی ہوں 🍄💐💞
🍂🍁🍂خاک پہ خوش رہتی ہوں ، میں زمین زادی ہوں 🌻🌺😇..😎.a5

sanam_s_22
 

🍂🍁میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادهورے سے
میرا خلاصہ محبت ہے__میری تشریح صرف تم💞S💞

sanam_s_22
 

عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥
اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں،
غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،💛
پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں🔥🌚،
سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،✌️
لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن
اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،💯🙂
بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں،
لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،💯🙂
میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں،💔
بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂
مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،✨😇✌️

sanam_s_22
 

میں جو کہوں تو وہ سفید کو سیاہ کہے 🖤
اک شخص پر میں ایسی حکمرانی رکہتی تہی 🖤🙂

sanam_s_22
 

😔😔😔😔😔😔😔

sanam_s_22
 

بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا

sanam_s_22
 

جب میرا دماغ خراب ہوتا ہے_____😐
تو میں لوگوں کا بھی کر دیتی ہوں۔____🔥😜😜✌️😒

sanam_s_22
 

صِرف محبت ہی نہیں___
ایک خواہش ہے تیرے ساتھ جینے کی ❤️

sanam_s_22
 

🌹◉◉میں جب 🌹 #دعاءوں 🥀 میں اس کو 🌹مانگتی🥀 ہوں🌹✨💫
🌹◉◉میرے🥀 ہاتھوں🌹 کی #چوڑیاں🥀 بھی 🌹آمین کہتی ہیں🌹✨💫♥️♥️🌹🌹
❤S❤

sanam_s_22
 

آپ میری وہ صبح بن جاؤ❤️
جس کی کوئی شام نہ ہو ❤️
آپ میری وہ خوشی بن جاؤ❤️
جس کے بعد کوئی دکھ نہ ہو ❤️
آپ میرے لئے وہ احساس بن جاؤ❤️
جس کے بعد کوئی خاص نہ ہو ❤️❤️
S____💕

sanam_s_22
 

آج میرا دل بہت اُداس تھا😒
پھر میں نے چائے پی
چاکلیٹ کھائی
میں نے چِپس کھائی 😒
گول گپے کھائے 😒
مالٹے کھائے 😒
آئسکریم کھائی😒
پیزا کھایا 😒
جوس پیا😒
لیکن
دل پھر بھی اُداس ہے🙄🤭🤷♀
کیا کروں😔🤣✌😜
#Plz batao

sanam_s_22
 

اے عشق ذرا احترام سے❣________ پیش آ😍
ایک سر پھرے کی___________❣ شہزادی ہوں😍