Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

اگر میری پوسٹ سے کسی کو شکایت ہے تو
اسے
پورا حق ہے
کی اپنے😁😁😁
اپنے موبائیل کو اپنے نزدیکی دیوار پر
زور سے مارکر توڑدے 😝😝😝
کیوں کی آپکے خوشی سے بڑھ کر
میرے لِئے کچھ بھی نہیں ہے😍🤪😜😜😜😛😜😂🤣🤣😅😆

sanam_s_22
 

محبت کبھی بھی ختم نہیں ہوتی❤️
بس خاموش ہوجاتی ہے🤐
اور جتنی خاموش ہوجاتی ہے، اتنی ہی زور آور بھی ہوجاتی ہے. اور اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے🤍 ، چنگھاڑتی ہے🔥 ، لہو روتی ہے ، اپنے آپ میں جیتی ہوئی۔۔۔ امر ہوتی چلی جاتی ہے💖 اور آہستہ آہستہ وجود فنا ہو جاتا ہے 🖤
پھر صلے کی تمنا __ کسے رہتی ہے ؟؟؟
وہ مڑ کر دیکھے یا نہ دیکھے، ۔۔۔یاد کرے یا نہ کرے۔۔۔محبت دے دے یا نہ دے🍂🍁
ہماری شدتوں ہر کوئی فرق نہیں پڑتا💫

sanam_s_22
 

خوش رہا کریں خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوتیں🍀😊😊

sanam_s_22
 

ناخوشیوں کے لمحات الگ نا چاہت کے جزبات الگ تھی ساری بات لیکروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ😐😐

sanam_s_22
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥

sanam_s_22
 

تمام شہر میں کوئی نہیں ہے ، تم جیسا
یہ بات تم کو پتہ ہے یہی تو مشکل ہے

sanam_s_22
 

تم لاکھ چھپاؤ چہرے سے احساس ہماری محبت کا💞
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے💞

sanam_s_22
 

جن کے جانے سے جان جاۓ
آج ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے💔

sanam_s_22
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️

sanam_s_22
 

کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا چہرہ
😭😭😭
بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تمنے آج رولایا ھے
💔💔💔
*༺»جـــــامِ عشـــــــق«*
*.•°``°•.¸.•°`❀•.*
*❥━──➸➽❥❂❥━──➽
*`•.¸ ¸.•`*
*❀.¸¸.•°*

sanam_s_22
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

sanam_s_22
 

جب کوئ دل توڑتا ہے 💔
تو زندگی بوجھ بن جاتی ہے💔

sanam_s_22
 

رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز میرے جیسا تنگ کرنے والا چلے جائین گے ہم اک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر😢😢😢😔😔😔

sanam_s_22
 

خلوص دل میں❤۔۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو☺
نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو❤.....
💖💖😇😇😇

sanam_s_22
 

میں #سرخ_جوڑا پہنوں گی جس دن❤
آسمان پر پریاں رشک کرینگی اس دن 💙
💞🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🌹🌹
#گھر والوں کو میری قدر نہیں 🙅🙅🙄🙄🙄
#مرشد_______🔥😜😜😜😜
#سسرال والوں کا پتہ دو میں وہاں
شفٹ ہو جاؤ 🤟🤟😜😜😜😜😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂

Life Advice image
s  : Right☺ - 
sanam_s_22
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.

sanam_s_22
 

🍂💞------- 👉🏻❤👈🏻 -------💞🍂
💞ہر خوشی سے خوبصورت----------تیری شام کر دوں
اپنا پیار میں صرف ----------تیرے نام کر دوں💞
💞 مل جائے اگر ------------ دوبارہ یہ زندگی
ہر بار یہ زندگی -----------تیرے نام کر دوں💞
👉🏻 ------ 💙💜💚❤Sameer

sanam_s_22
 

کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___
میں ان میں تجھے تحریر کروں___
اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___
تجھے پھر سے میں تحریر کروں___
تو پلکوں پر جو خواب بنے___
میں ان سب کی تعبیر کروں___
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!
تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں___!!
🔥S

Funny joke
s  : 😂😂😂😂😂😂.a5 -