میں جو جی رہی ہوں 😉🤠
وجہ تم نہیں ہو!😏😕
چلو نکلو شاباش😍😀
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️
❤️سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں۔۔❤️
❤s❤
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
#..s
ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 💔💔
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌
دل تو دور_____کی بات ہے..♥
تو میری وہ خوشی ہے ...💞
جو میں کسی کو نہ دوں ..
sameer...❤
آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے😔
#
روحوں کی تعلق داری میں دل نہیں بھرا کرتے 💕🥀
وہ میری زندگی کے رابطے میں شفا جیسا ہے🙈
میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا ہے😍🙈#_.
#Sameer...❤
رکھ لواں تینوں کیتھے hide کر کے🐥😍
دنیا دی🌏نظراں👀 تھوں side کر کے🙈😘
s#
♥️ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ♥️
♥️ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ♥️
S😘
تجکھو ہی دولہا بناؤں گی ورنہ خدا کی قسم میں تیرے خوابوں میں آؤ گی🤧😂😜✌️
S😘
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﻣﮑﮭﯽ جیسی ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ سکتی ﮨﻮ ؟
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ رُخ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺭﮨﮯ اﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ رہوﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ ۔
ان کی مسکان سے ملتا ہے ، بہاروں کا پتہ
وہ تو موسـم کو بـدلنے کا ، ہنر رکھتے ہیں
S❤
*_💕 کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے" وہ لڑتے رہیں، ناراض"_*
*_رہیں، ڈانتے رہیں' مگر دل کرتا ہے ہمیشہ سامنے رہیں_*💕
#_❣️🥀ˢS😊💯✍️*_
ہر بات کہہ دینے کی نہیں ہوتی ...،
کچھ سننے کی بھی ہوتی ہیں ، کچھ سمجھنے کی ،
کچھ جذب کر لینے کی اور کچھ سہہ جانے کی .....!
خیال __________________رکھا کرو اپنا🌺💓🌺
میرے پاس________ اور کوئی نہیں آپ جیسا🌺💓🌺❤️S😘
aj kya he???😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain