Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

*راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری_*.
*پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے.*

sanam_s_22
 

"_🖤
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو..!!💔

sanam_s_22
 

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو
ہم دل کی کہانی کہہ دینگے
پڑھ نہ سکے جو تم آنکھوں میں
وہ بات زبانی کہہ دینگے

sanam_s_22
 

ہر انسان خوبصورت ہے 🤗🤗
کوئی چہرے سے کوئی شکل سے😊😊
کوئی vivo سے کوئی oppo سے😂😂
کوئی میری طرح natural 😁😁😁😆😆😆😆😂😂😂😂

sanam_s_22
 

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘
❤S

sanam_s_22
 

ہم بیچارے تب ہوتے ہیں جب ہم دنیا کے سامنے آنسو بہاتے ہیں٬ جب ہم لوگوں کو اپنے غم سناتے ہیں اور ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں سہارا دیں گے..
لیکن جب یہی تعلق بندوں کی بجائے رب سے بن جاتا ہے نا٬ کہ جب اس کے سامنے آنسوؤں کو بہایا جاتا ہے ، اسکو ہی اپنا درد بتایا جاتا ہے، اپنی تکلیف اپنی پریشانیوں کی فریاد جب اس سے کی جاتی ہے نا...
پھر.. پھر ہم بیچارے نہیں رہتے، پھر یہی آنسو ہماری کمزوری نہیں، طاقت بن جاتے ہیں، پھر وہ رحمان ہمیں کافی ہو جاتا ہے، وہ خود ہمارا سہارا بن جاتا ہے، ایسا مضبوط سہارا جو کبھی نہیں ٹوٹتا اور نہ توڑتا ہے...

sanam_s_22
 

*زندگی میں* ہم *اس مقام* پر بھی *آ جاتے* ہیں کہ *کوئی* کچھ *غلط* بھی *بول رہا* ہو تو *ہم کہتے* ہیں *آپ* کی بات *ٹھیک* ہے.. 💯 💔🙂
*_

sanam_s_22
 

⁦♥️⁩کچھ نہیں چاہیے___اک مسکان ہی کافی ہے ⁦♥️⁩
⁦♥️⁩ تم دل میں بسےرہو ___یہ ارمان ہی کافی ہے⁦♥️⁩
⁦♥️⁩ہم یہ نہیں کہتے______ کہ ہمارے پاس آجاؤ⁦♥️⁩
⁦♥️⁩بس ہمیں یاد رکھنا ___یہ احسان ہی کافی ہے⁦♥️⁩

sanam_s_22
 

ہم کیا کریں اگر نہ تیری آزرو کریں،
دنیا میں اور بھی تیرے سوا ھے کیا،....

sanam_s_22
 

آپ کی صورت کو دیکھ کر
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے..

sanam_s_22
 

میرا درد کس نے دیکھا ہے،🙃
سب نے تو مجھے ہنستے دیکھا ہے. 🖤

sanam_s_22
 

یہ کیفیت بھی اچھی ہے
کہنے کو بہت کچھ ہے، کہنا کچھ بھی نہیں. 😊🔥

sanam_s_22
 

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔

sanam_s_22
 

اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...❤️
#

sanam_s_22
 

جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥

Funny joke
s  : ab tu tumhy mera hona hi hoga😍s😍.a5 - 
sanam_s_22
 

__جب دلوں میں دوریاں آجاتی ہیں
__تو اکثر وقت کی کمی ہو ہی جاتی ہے

sanam_s_22
 

haniiiii kese tapki😲😲😲😲

sanam_s_22
 

اس کا پیار صرف پیار نہی
میرے جینے کی وجہ ہے
s❤❤

sanam_s_22
 

دل چاہتا ہے چھوڑ دوں آج سب
ہسنا، بولنا، کہنا، اور سننا بہی