اس کا پیار صرف پیار نہی
میرے جینے کی وجہ ہے
s❤❤
دل چاہتا ہے چھوڑ دوں آج سب
ہسنا، بولنا، کہنا، اور سننا بہی

رابطے راستے واسطے________کچھ بہی نہی پہلے جیسا
💔😒😒دل اداس ہے________اور بے تحاشا اداس ہے
وہ جسے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا___
اسے شاید میری خاموشی سے کوئی فرق نہ پڑا____
s😒
رو دوں یا ہنس دوں
چپ رہوں یا بول دوں
واسطہ دوں یا جانے دوں
کیا میں چپ چاپ کہونے دوں
_____😒😒
*مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل *تیرے بنا
کبھی بات کرنی کی *حسرت* کبہی دیکہنے کی تمنا
ہے عکس میسر تمھارا جس سمت بہی دیکہون
کیا ہر کوئی تم سا ہے؟ یا سارا جھان تم ہو
*!وہان سے بگڑی ہے زندگی میری*
*ساتھ تونے جہاں سے چھوڑا*
🥀💔
وقت کے ہاتہوں جانے کیوں؟ ہم دونوں مجبور ہوئے۔۔۔۔۔
ہم تم جانے کیوں؟ اک دوجے سے دور ہوئے
یوں نہ کرو دور خد سے
عادت نہی ہے آپ کے بنا رہنے کی😒😒
مت رہا کرو ہم سے ناراض
جان لیتی ہے آپ کی ناراضگی
😥😥
وقت لگتا ہے کسی کو اپنا بنانے میں
اور کہونے میں بس اک پل😒😒
نظر کو نظر کی نظر نہ لگے اس قدر کوئی اچہا بہی نہ لگے❤❤
تجھے دیکہا ھے بس اس نظر جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے❤❤
s
اب مجھے یہ لوگ بتائیں گے کہ میں اسے کیسے چاہوں😒😕
وہ میرا ہے میری مرضی میں جیسے چاہوں😠😠
😒زہر لگتا ہے مجھے اس کا
کچھ لوگوں سے بات کرنا😞😡😡
،،،،مسکراتے ہوئے لوگ
،،،،چھپاتے ہیں راز گہرے

ایک آس__ایک احساس___ایک سوچ
اور بس تم________❤
ایک سوال___ایک مجال___تمھارا خیال
اور بس تم________❤
ایک بات___ایک شام___تمھارا ساتھ
اور بس تم________❤
ایک دعا___ایک فریاد___تمھاری یاد
اور بس تم________❤
میرا جنون___میرا سکون___میری محبت
اور بس تم_____صرف تم
Sameer❤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain