پہر یوں ہوا کہ ایک شخص سے محبت ہو گئی
❤_____مجھ کو
پہر یوں ہوا کہ اس کی عادت ہو گئی مجھ کو_______❤S
مجھے معلوم تہا وہ میرا کبہی ہو نہی سکتا
مگر دیکہو پہر بہی مجھے محبت ہو گئی اسے😐😐
s❤


لوگ کہتے ہیں بن دیکہے کچھ محسوس نہی ہوتا____❤
ہم تو بن دیکہے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں_____❤
S____😍






جو بس جاتا ہے ڈہرکنوں مین-💕
وہ پہر کبہی دل سے جدا نہی ہوتا-
SAMEER








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain