بہانے ڈونڈتی ہوں بات کرنے کے تجھسے
پر جانے کیوں آنکہیں چراتا ہے تو مجھسے
مجھسے ہے کوئی شکایت یا شکوہ
خود سے تیری آنکہوں میں تیرے دل کا حال دکہتا ہے😍😍😍
تو بہی مجھے میری طرح بے حال دکہتا ہے
تو وہ چاند ہے جسے میں پانا نہی چاہتی
پر تجھے دیکہنے کا کوئی بہی موقع گوانا نہی چاہتی❤❤❤
تجھے دور سے چاہنا منظور ہے مجھے
اس عبادت پے غرور ہے مجھے
تجھے اپنی لفطون میں چہپا کے رکہون گی
اپنی شاعری میں بسا کے رکہون گی
چاند سا ہے تو تیری چاندنی نہی
خد کو زمین بنا کے رکہون گی