Damadam.pk
sanam_tanha's posts | Damadam

sanam_tanha's posts:

sanam_tanha
 

کچھ لوگ تھے جوتوں کے قابل
ہم نے سر پر چڑھائے رکھا تھا

sanam_tanha
 

کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا

sanam_tanha
 

یہ کردار کے گندے ائینے اپنے پاس رکھے
یہاں پر کون کتنا پار سا ہے ہم خوب سمجھتے ہیں

sanam_tanha
 

یہ دکھاوے کے رابطے اور رسمی
گفتگو, ہمیں عذاب لگتی ہیں
,

sanam_tanha
 

اگر کوئی مجھے سو ثبوتوں کےصفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دلائے کہ انسان بدلتا نہیں ہے تو میں ہر ثبوت سو ٹکڑے کرکے یہ کہوں گا کہ دنیا میں انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی کوئی چیز نہں پھر چاہے وہ انسان کتنی ہی محبت جیتانے والا ہی کیوں نہ ہو

sanam_tanha
 

موت برحق ہے مگر میری گزارش ہے
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اٹھایا جائے
,🙏🙏

sanam_tanha
 

ا ے عرش اور فرش کے مالک ! تمام مسلمانوں کی مشکلات اسان فرما
,🙏🙏🙏🙏😭😭😭🙏🙏🙏

sanam_tanha
 

نہیں تم سے کوئی شکایت, بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو,کھبی دیکھنے مت انا
😭😭😭🙏🙏

sanam_tanha
 

ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر دل ایسا ہو جاتا ہے
کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نہ کرے تو بھی ٹھیک

sanam_tanha
 

کسی پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیـــــں ہوتا
جتنا کسی بے قصور پر تہمت لگانے کا بوجھ ہوتا ہے

sanam_tanha
 

اپنوں کے بدلنے کا دکھ نہیں مجھے
میں بس اپنے اعتبار سے پریشان ہوں
🖤🖤

sanam_tanha
 

د چا چے صبا اختر وی ھغوی تہ اختر مبارک
زمونگ خو روژہ دہ

sanam_tanha
 

💔💔💔 Black Day 💔💔💔
😭😭😭 10/1/2022 😭😭😭
Allah Ap Ko Janat-ul-Firdus Me Alaa Muqam Ataa Farmay 😭😭😭
Really I Miss You 👉 T.Khan 😭😭

sanam_tanha
 

🔥🔥In 2021 He broke my heart.💔💔
🔥🔥In 2022 He will be just a memory🔥🔥
😭😭Good Bye 2021😭😭

sanam_tanha
 

اللہ پاک انہیں بھی صبر دے جو چہرے سے مسکراتے ہیں🍁 مگر دل سے ٹوٹے ہوئے ہیں
.

sanam_tanha
 

💔💘رہ گئے ہیں جو الزام💔💘
🔥💔🔥میری کفن پر لکھ دینا🔥💔🔥

sanam_tanha
 

یہ زندگی ہے صاحب!اُلجھے گی نہیں تو سُلجھے گی کیسے؟
بکھرے گی نہیں تو نِکھرے گی کیسے؟

Life Advice image
s  : As You Wish ! - 
sanam_tanha
 

خزاں کی رات میں گلابِ لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے💘💘 ہوا کی زد دیِا جلانٙا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لعزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے💔💔 سو ایسے یسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے💘💘اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا، مزاج اپنا، پسند اپنی، کمال کیا ہے!💔💔 جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

sanam_tanha
 

میں تمھے بے وفائی معاف کردوں گا
🔥💔لیکن اپنی زہنی بربادی نہیں🔥🔥