آیا تھا امتحان میں مضمون"بےوفا"کا
وضاحت جو تیری کی ہم ٹاف کرگئے۔
کسی کا دل اتنا مت دکھاو۔
کہ وہ اللہ کے سامنے تمھارا نام لے کر رو پڑے۔ کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل سے نکلی آہ عرش تک جاتی ہے۔
بے نسلی لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے
کہ تم جتنی انہیں عزت دو گے وہ اتنا ہی تمہیں تکلیف دیں گے
مجھے کوئی پروا نہیں دشمنوں کی۔۔۔۔۔
بس مجھے نفرت ہے اِن لوگوں سے جو دوستی کی لباس میں منافق ہوں۔۔۔
. 🚸🚸🔫
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں۔
لہجے اجنبی ہو جائیں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں۔
مجھے نفرت پسند ہے
لیکن دکھاوے کا پیار نہیں۔
😭😭 ??؟؟😭😭


👉If you want to be healthy:use fasting
👉If you want to light on face:use tahjuud
👉If you want relaxation:use Quran recitation
👉If you want happiness : observe ur prayer in the right time
👉If you want Relief:always make istighfaar
👉If you want blessing:make salaat on the prophet (S.A.W)
You don't need a human tell you thay you are beautiful 👈👈
You are Allah creation:How beautiful is that!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain