اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا
زندگی اب کی بار میرا نام نہ شامل کرنا
گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا
.
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں...
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے...
جون ایلیاء
Good Evening
تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے..
میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاؤں گا.
Good Night
پھیلا هوا هے جسم میں تنہائیوں کا زہر..!!
رگ رگ میں جیسے ساری اداسی اُتر گئی