۔مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر..
sweet dreamz
آج نہیں پوچھتے حال تو کیا ہوا
کل ایک ایک سے پوچھو گے اسے ہوا کیا تھا
SANDY88_pk
وہ حُسن کی گنتی میں ہے، لا جواب سا__
پر آج بھی وہ ویسا ہی، ظالم مزاج سا__
good morning
تیرے ہاتھ بناؤں پنسِل سے پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
کُچھ’’ اُلٹا سِیدھا‘‘ فرض کروں کُچھ’’سِیدھا اُلٹا‘‘ہو جائے.
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو ____❤____دل خرید لیتے ہو
تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا...
good morning
تیرے ہاتھوں کے سَنوارے ہوئے بَالوں کا
آ دیکھ میں نے کیا حَال بَنا رکھا ہے