Damadam.pk
sannata's posts | Damadam

sannata's posts:

sannata
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں انہیں
ہو جنہیں گمان کے انکے بغیر جی نہیں سکتی
#R

sannata
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتی ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...
#R✌✌

sannata
 

#لفظوں کا کھیل ہے سارا❤
#کوئ خفا ہو جاتا ہے کوئ دفع ہوجاتا ہے..✌✌
#R

sannata
 

روز آ جاتا ہے مجھ کو کوئی میسج اس کا
یعنی وہ غم کا ازالہ نہیں ہونے دے گی...

sannata
 

*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯*
#R

sannata
 

اب خساروں کو ہم انگلی پہ گنیں؟؟نا ممکن
اب آپ کو چھوڑ دیا تو سمجھ لیں چھوڑ دیا
#R🍁🍂

sannata
 

میں ترے چھوڑ کے جانے سے مروں گی؟ حد ہے
ترے جیسے تو میں پنسل سے بنا لیتی ہوں....❣️
#R🔥

sannata
 

ایٹیٹوڈ تو آج کل کے بچوں کے پاس بھی ھے۔۔۔🥱
ھمارے پاس جو ھے اسے اکڑ کہتے ھیں۔۔۔😏😏😂
#R❤

sannata
 

سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا..✌✌
#R🔥🔥

sannata
 

بہت ہمت والی ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتی ہوں....!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
#R🤘🤘

sannata
 

یہ بھی ہو سکتا ہے کل زہر میـــــــــسر ہی نہ ہو_
ہم نے اس خوف سے کچھ سانپ بھی پال رکھے ہیں!!
#R

sannata
 

ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیئے
غصے میں چل پڑے گے محبت پے تھوک کر✌💯
#R

sannata
 

میں اپنے طریقے سے نبھاتی ہوں محبت _______
میں روٹھے ہوئے یار ________ کی منت نہیں کرتی ۔۔۔💪💪
#R✌

sannata
 

اس نے کہا برے ہو تم
پھر میں نے برائیوں کی حد کر دی..✌✌
#R

sannata
 

#R❤
مسئلہ یہ ھے کہ آپ کو فرشتہ چاہیے
اور میں انسان ہوں🖤🥀

sannata
 

وہ ہاتھ چھڑانے پہ تھا آمادہ ____
میں پاگل تھی کہ پیچھے پڑی رہی
#R

sannata
 

کوئی پوچھتا ہے تو میں کہتی ہوں ہاں رابطے میں ہے💯🤞
آنکھیں مگر چیخ کر کہتی ہے کہ نہی چھوڑ گیا💔

sannata
 

میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی 🖤🥀🔥
#R

sannata
 

#R❤
ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ
, ﺍﻧﺪﮬﮯ , ﮔﻮﻧﮕﮯ , ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ
ﺍِﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯﺳﺐ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ۔۔
ﺁﮨﯿﮟ , ﻧﻮﺣﮯ , ﻣﺎﺗﻢ , ﺳﻮﮒ___🔥

sannata
 

```اب دل پے لگ جاتی ہیں--- انھیں ہماری باتیں .....!
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے .....!``
#R