چاہتا کب ہے مُجھے۔۔۔۔۔ مجھ پہ ترس کھاتا ہے✨🥀
جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے۔۔۔💯🤞
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
" یہ میرا ہی حوصلہ ہے متاعِ جان کہ تُجھ کو 🥀✨
، غیر کے سنگ دیکھتی ہوں صبر کرتی ہوں ۔ " 🙂💔
ایسی باتوں پہ مری جان لڑائی کیسی__؟؟🔥
میں نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہوگا🔥
#R
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے۔۔۔✨💯
اسے لگتا ہے کہ زمانہ اس کے جیسا ہے۔۔۔۔😓💔
#R
اور پھر میں نے رو کر فریاد کی مولا✨🥀
اسے میرے دل سے اتار دے😓
#R
تُجھ سے وابستہ ہوا ہے تو کسک جاگی ہے🥀✨
ہم محبت کے طلب گار کہاں تھے پہلے😁
#R
میں جب جب سورہ یوسف سے گزرتی ہوں 🤞💯
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا میل سکتا ہے🥀✨
#R
-" باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی خود کو پڑنے والے اداسی کے نہ ختم ہونے والے ان طویل دوروں سے مجھے بہت خوف آتا ہے 🙂💔
#Rid
میرے ہمدم! ۔ "
" تُمہارے بعد میں اگر ہنسی بھی ہوں تو ، فقط اپنی قسمت پر ہنسی ۔ " 💔🙂
#Rid
خدا کرے تجھے حاصل نہ ہو سکون کہیں۔✨🥀
تو مجھ کو چھوڑ کے یوں در بدر پھرے۔💔🖤
#Rid
اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں ✨🥀
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو.😓
#Rid
تُجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر🥀✨
اور پھر تُجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو💯🤞
#R
اور پتہ ہے۔۔۔۔!
کچھ دکھ بڑے لاڈلے ہوتے ہے ✨🥀
جیتے جی آپ کی جان ہی نہی چھوڑتے 💔💯
#R
سب خفا ہیں .......میرے لہجے سے!!
💔
میرے حالات سے واقف کوئ نہیں.!!
#Rid 🍁
میں خفا نہیں ہوں
تم سے
پر دل دکھا ہے میرا💕
#Rid🍁
اُس دن کیا کرو گۓ😁
جس دن میرے نام کے ساتھ☹️
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آ گیا😢
#Rid🍁
یہ میں ہوں ✌🏼
یہ میرا دل ہے ♥️
اور یہاں اداسی ہو رہی ھے🌝
🙂^_________^
#Rid🍁
" اور اگلے روز ہی نیاں ساتھی چُن لِیا اُس نے ؛ وہ ایک دِن بھی نہیں رہ سکا میرے بغیر ۔ " 💔🙂
#Rid🍁
ایک روح ہزاروں احساس اور تم😍
ایک میں ہزاروں قصے اور تم💖
ہزاروں لوگ لاکھوں چہرے اور تم🥰
میرا عشق❤
میری محبت❤
میری جان❤
صرف تم😘😍
#A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain