Damadam.pk
sannata's posts | Damadam

sannata's posts:

sannata
 

پھر یوں ہوا کہ سالوں کی محبت نے ڈس لیا
اور ایک ماں کا لاڈلی نفسیاتی مریض بن گی...!!🖤

sannata
 

میرے لاڈ اٹھانا فرض ہے تجھ پر
میں تیرے عشق کی اکلوتی وارث ہوں 😇🥰❤️
#A👑😍

sannata
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔 🔥

sannata
 

نظر نظر کی بات ہے🙃
کسی کو زہر لگتے ہے کسی کو شہد🔥.

sannata
 

میں نے لوگوں کو کھو کے رب کو پایا
بتاؤ اب خسارے میں کون رہا 💯🔥

sannata
 

سمجھنے والا کوئی نہیں 😑
سمجھانے والے لاکھوں ہیں 😔🥀

sannata
 

پھر آخرکار وہ تعلق بھی مر جاتے ہیں
جن کے پیچھے مرتے ہیں لوگ___🥀
💔💔

sannata
 

اس کی تمام محبت قربان ہے میری مسکراہٹ پر🥰🙈
اور میری تمام دعاؤں کا اکلوتا وارث ہے وہ........😍🙈
#RiD🙃👑

sannata
 

"* اپنوں سے ہی تو سیکھی ہیں
۔
دغابازیاں ,اداکاریاں,رنگبازیاں🙂🥀

sannata
 

*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*

sannata
 

مگر اس نے خدا کی قسم اٹھا کر کہا تھا کہ " مجھے تم سے محبت ہے "___💔😔

sannata
 

کنارا کیجیئے
تخلیہ ہم برے لوگ ہیں..!!
💔🥀🔥

sannata
 

حد ادب کی بات تھی حد ادب میں رہ گئی
میں نے کہا میں چلا اس نے کہا جائیے

sannata
 

بہت خوش مزاج تھے ہم بھی
پھر کسی نے مزاج ہی بدل ڈالے

sannata
 

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا، 😐
بات نکلی تو ہر بات پر رونا آیا، ❤🙂

sannata
 

وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥

sannata
 

خاک ڈالو وفا پے میری..!
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو...؟

sannata
 

تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گے 💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے🖤
#Rid🐼👑

sannata
 

دل کھول کر آج روۓ ہم🙃🙃
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🔥🥀
#Rid💋👑

sannata
 

*خاک ہوں تو کیا مطلب 😥*
*بس یونہی اُڑا دو گے🔥*