Damadam.pk
sannata's posts | Damadam

sannata's posts:

sannata
 

دور رہیئے گا ہم سے ✨🔥
سخت بے وفا👉 کہا گیا ہے ہمیں 💘😵
_❤

sannata
 

میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
جسے اہل جہاں موت بھی کہتے ہیں
..🖤🖤🖤

sannata
 

صفائیاں ختم۔۔۔گواہیاں ختم
دل ٹوٹا۔۔۔۔۔جان چھوٹی🔥

sannata
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم🖤🥀✨

sannata
 

مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن
یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرنا💯
🔥

sannata
 

سب ہی بدل گئے صاحب____
اب تو اپنا بھی فرض بنتا ہے_🙏😎

sannata
 

بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے...
وہ بات تو کرتے ہیں،باتیں نہیں کرتے...
*_____*🥀

sannata
 

اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟،
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤

sannata
 

ہم مُسافر تو ______نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا

sannata
 

بات ساتھ چلنے کی تھی
تم تو آگے ہی نکل گئے...!!

sannata
 

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀 💔

sannata
 

دونوں کا یہی مان تھا مُجھ کو منائے وہ
دونوں کے اِسی مان سے قِصہ تمام شد 💔🔥

sannata
 

جو بھی کیجئے تمام کیجئے
چھوڑ دیجئےیا
تھام لیجئے

sannata
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷

sannata
 

ادب کیجئے ہماری خاموشی کا🔥💕
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں🌚✋🏻

sannata
 

آپکو حق ہے فخر کیجئے۔۔۔🌸
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا🔥✌️

sannata
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں. !!!!!!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. !!!!!!
🔥

sannata
 

دعا کرو آج ایک کمال ہو جائے
میں نہ رہوں میرا انتقال ہو جائے..🔥

sannata
 

وہ تہمت جو لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے 🙂💯🔥

sannata
 

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں
تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں...🔥🥀🌚