-" سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے" 🙂💔
ﷲ سے مانگو ،پھر مانگو ،مانگتے رہو
وہ دیگا، وہ ہی دیگا ،کیونکہ وہی دے سکتا ہے...♥️
❤🔥
تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔
"فانى دُنیا __ عارضى بسیرا.🍀🌸
سب خدا کا کچھ نہیں میرا"!❤✌
_______💕💯
میری ذات بھلے اچھی نہ ہو
یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں ہو💯
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
*تم نے #تم ہی رہنا ہے__،
میں بھی، #میں کی عادی ہوں..🔥
خود کو بھی محسوس کر لیا کرو ☺️
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں 🥰❣️
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں 🔥🥀🙏🏻💯💔
کسی ایسے کے ساتھ رہو
جو تمہارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے❤🙂
اب کسی کا انتظار نہیں رہا😒
جو ہوں، خود ہوں، خود کیلئے😊
🔥..ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﭘﮧ ﻣَﺮﮨﻢ ﮐﯽ ﺟَﻠـــــﻦ
💔..ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺩُﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺩُﮐـــﮫ
میں وہاں تک اچھی ہوں
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں💔🥀