Damadam.pk
sarakhan80's posts | Damadam

sarakhan80's posts:

sarakhan80
 

مبارک عیدِ اُنہیں جن کو تم میسر ہو کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے💔💔

Beautiful People image
s  : ضروری تو نہیں کہ کسی کے لیے سجا سنوار جا سکے🥀❣️ کبھی کبھی خود کے لیے بھی - 
sarakhan80
 

اک تمہارے سوا کسی سے بھی میری محبت اتنی شدید نہیں ہو سکتی، کہ میں اُس پر اپنی انا قربان کر سکوں❣️❣️❣️

sarakhan80
 

*یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط*
*جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا*💔💔💔

sarakhan80
 

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے..
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے..
آمین ..
❤️❤️❤️

مت کرنا بلوچ لڑکیوں سے محبت کیوں آپ انکے کپڑوں کا ایک جوڑا بھی نہیں خرید سکتے نخرے خاک اٹھاؤ گے🙈🙈🙈
s  : مت کرنا بلوچ لڑکیوں سے محبت کیوں آپ انکے کپڑوں کا ایک جوڑا بھی نہیں خرید - 
sarakhan80
 

Allah mujhy apni raza me Razi rakhe Allah mujhy in logo me na rakhe Jin logo pr unka azab aata hy Allah mujhy Meri oqat dekh kr nhi apni shan dekh kr de or Allah Meri family ko Apne Hifzo aman me rakhe Ameen sum ameen 💕❤️apni duao me khas mujhy yaad rakhna

sarakhan80
 

پہلے ڈر لگتا تھا کہ کوئی چھوڑ نہ دے
اب انتظار رہتا ہے اپنی اوقات دکھاؤ اور دفعہ ہو جاؤ😎😎

sarakhan80
 

❤ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل___✨❤
❤سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے___✨❤
"🦋

sarakhan80
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کر چلتے میں نے اس قدر بھروسہ کیا تھا تم پر💔💔

Pakistani Celebs image
s  🔥 : خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے.🙈 سنا ہے ایک محترم مجھ پر نظر رکھتا ہے❤ - 
sarakhan80
 

کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں
اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں💘

Romantic Poetry image
s  : صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں ادب اور محبت..♥️ - 
sarakhan80
 

زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے لیکن کبھی
اُس رب کی محبت میں کمی نہیں دیکھی 🍂🥀

sarakhan80
 

آساں نہیں تھا تجھ سے جدائی کا فیصلہ.!!
پر مستقل وصال کی وحشت عجیب تھی.!!
ملنے کی آرزو، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال.!!
ہم کو اس آدمی سے محبت عجیب تھی.!!🥀🖤. ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*←🦋*

sarakhan80
 

میں اشرف المخلوقات یعنی انسان
شیطان اور فرشتوں کی صفات سے لبریز
💖💖💖

Beautiful People image
s  : شاید میری الماری کے کپڑے مجھے اپنی ماں سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈور کھولتے ہی میرے - 
sarakhan80
 

سُنو
تُم میرا ہاتھ پکڑ کر
اپنے دل پر رکھ دو اور کہو مُجھ سے
یہ تُمہارا ترجمان ہے
اِس کی حاکِم ہو تُم
یہاں تُم بغیر اذیتوں کے رہ سکتی ہو 🖤

sarakhan80
 

مُجھے تُم سے مِلنے کی طلب ہمیشہ سے رہی ..!
لوگ کہتے ہیں کہ؛ ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دِل بھر جاتا ہے لیکن! میں نے جب بھی تُمہیں دیکھا ، مُجھے تُم سے پہلے سے زیادہ مُحبت ہوئی......!💞
⃝❤️𓆩ʌ̽͢ 𝐤ʜʌ̽͢ɴ̽𓆪💚 ⃝💋

sarakhan80
 

🙃 جو کسی ایک سے مخلص ہو ... 🤗
*مــــــرشــــــد*
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے ... ❣️