*دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو۔۔۔😔*
*بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو۔۔۔😍

کسی کو طلب مار گئ ہماری, اور کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا! ❤️🔥🥀
اللّٰہ جانتا ہے تُم انتظار کر رہے ہو وہ بہت جلد تمہارے
انتظار کو مُعجزے میں بدل دے گا - " ❤🔥
اِن شَاء اللّٰہ 😇
❤️
ہر کوئی پھنسا ہے یہاں وقت کی زنجیروں میں
ہر کوئی ہنستا ہے یہاں" فقط تصویروں میں _!!🖤🥀
اِک دِن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے__
سارا ❤️
خدا لکھنے پے آئے تو لکھ بھی سکتا ہے
میری "حیات" میں"تاحیات"تجھ کو ❤️❤️❤️😍😍
خوبصورت لہجے میں بات کریں؛ ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں!
سارا ❤️
پھر۔۔۔۔۔
کچھ یوں ہوا کہ لاکھ
دل۔۔۔۔۔۔
کے تڑپنے پر بھی میں نے
رابطہ۔ ۔۔۔
نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!💔

بچھڑ گئے تو موج اُڑانا
واپس میرے پاس نہ انا
جب کوئی جا کر واپس آہے
روئے تڑپے يا پچھتائے
میں پھر اسکو ملتا نہیں ہوں
ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں
گم جاتا ہوں کھو جاتا ہوں
میں پتھر کا ہو جاتا ہوں💔💔

سنا ہے وہ مجھے نفسیاتی کہتے ہیں
اُنہیں کہنا اُنکے ہی کرم نوازیاں ہیں💔💔
تم تو ڈرتے تھے نہ مجھے کھونے سے
تو بتاؤ تمہارا یہ ڈر کس نے ختم کیا😑😑
"بیشک یہ مصیبتیں تمہیں ہلاک و برباد کرنے کیلئے نہیں آتیں؛ بلکہ یہ تمہارے صبر کا امتحان لینے اور تمہیں آزمانے کیلئے آتیں ہیں!"💖💖💖
تیرے بعد ہم بد کردار سے ہو گئے یارا
تیرے بعد ہم نے رابطہ کیا فلاں فلاں سے💔💔💔
اپنی ذات سے دوسروں کو عافیت میں رکھیں، کسی کو نظر نہ لگائیں ، کسی کو زبان و ہاتھ سے اذیت نہ دیں۔ پس اپنے آپ سے دوسروں کو آرام پہنچائیں🌼❤🩹
*_حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے_*😑😑😑
محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے
سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے😂😂
In English we say: I am all alone
But in urdu we say :
"Zindagi ki haqeeqt ko bas itna hi jana hai ,Dard mein akele hain khushiyon mein zamana hai."💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain