Damadam.pk
sarakhan80's posts | Damadam

sarakhan80's posts:

sarakhan80
 

بَہت کھو چُکی ہوں اب کھونے کی طَاقت نہیں یا رب ...
کہ جو لوگ مَیرے ہیں اُنہیں میرا ہی رہنے دے !- AMEEN SUMAMEEN ❤️ 🍂ہ👑

Beautiful People image
s  : فارس غازی ہوتا تو کہتا ہے 🥲😍🙈 میں اپ کے برتن دھو دیتا ہوں✨💗 ہائے ~~~~😍🙈 - 
sarakhan80
 

مَیں نے دِل کو سزا کے طور پر محّبت ہو جانے دِی، پِھر یہی محّبت مُجھ پر عذاب بن کر اُتری !- 🙂🍂
#👑

sarakhan80
 

وہ کَہتے ہیں نا کہ؛ جِنہیں تقدیر رُلانا چاہے اُنہیں پِھر بےقدروں سے عِشق ہو جاتا ہے !- 🙂🍂
#👑

sarakhan80
 

تُم نے دَیکھا ہی نہیں زَخم پہ مرہم کی جلن ...
تُم نے دیکھا ہی نہیں چَہرے پہ دُھتکار کا دُکھ !- 🙂🍂
👑

sarakhan80
 

اِک زخم مُجھے چاہیے میرے مِزاج کا ...
یعنی گَہرا بھی چاہیے اور ہَرا بھی چاہیے ...
کیا ہے جَو ہو گئی ہوں مَیں تَھوڑی بہت خراب ...
تَھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چَاہیے !- 🙂🍂
👑

sarakhan80
 

لاعلمی بھی خدا کی بہت بڑی نعمت ہوتی ہے
کچھ باتیں ہم جان جائے تو بہت اذیت دیتی ہیں💔

sarakhan80
 

عورت کو دو ہے موقعے ملتے ہیں کچھ حاصل کرنے کیلئے!
ایک جب وہ اپنی محنت کے بل بوتے پر کچھ کر جائے!
اور دوسرا اُسکا ساتھ کسی اچھے شوہر کے ساتھ لکھا ہو💔💔

sarakhan80
 

”تَمنّا“وہ تَمنّا ہِےجو دِل ہِی دِل مِیں رِہ جَائِے
جو مَر کَر بِھی نَہ ہو 🖤 پُورَا اُسِے اَرمَان کِہتِے“.. 💔
💯🙁

sarakhan80
 

_روزے بھی توڑتے ہونگے ہاے یہ دل توڑتے والے لوگ_ 🙂❤🩹

sarakhan80
 

کیجئے ہر بات پر صبرو شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر
❤️❤️❤️

sarakhan80
 

*_سنو ؟؟_*
اُس راستے پر چلنا سیکھو ،
جو راستہ تمہیں *"ﷲ"* سے ملوائے ....!!! 🫶🏻🦋🫀

sarakhan80
 

_تیری چاہت میرا آخری گناہ تھا۔۔۔_
_آج میں نے اُس سے بھی توبہ کر لی۔ 🖤_

sarakhan80
 

- " _*تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوووں کو واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت ہے*_💔

sarakhan80
 

_– `ﷲ کسی کے ساتھ نہ انصافی نی کرتا وہ بس آزماتا ہے اور صبر کرنے والوں کو میٹھا پھل ملتا ہے`_:)
。⤹💜

sarakhan80
 

تیری آواز گر سنائی دے
میں طبیبوں سے معذرت کر لوں.!!
Q😍😍😍

sarakhan80
 

عورت❤️
دنیا کی وہ واحد مخلوق ہے جسے
پیار بھی کرو تو وہ ڈر جاتی ہے
جو مرد یہ سمجھ لے کہ
عورت کا دل شیشے کی طرح نازک ہوتا ہے وہ
ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا کیونکہ
عورت اچھی ہو یا بری بے وقوف ہو یا عقلمند
قابو صرف محبت اور عزت سے آتی ہے..😍😍
__🦋

sarakhan80
 

پوچھا جو وجہ عالمِ تخلیق کون ہے۔۔؟
دل نے درود پڑھ دیا میرے سوال پر۔۔
صلی اللہ علیہ وسلم۔❣️

sarakhan80
 

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے___!!😍!!
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ہے

sarakhan80
 

تم" میری" سوچ" ہو" کوئی" تمہیں" سوچے" کیوں
💕🍃
💕`•.¸ 💗 ¸.•` 💕
تم" میری" چاہت" ہو" کوئی" تمہیں" چاہے" کیوں
تم" میرا" آئینہ" ہو" کوئی" تمہیں" دیکھے" کیوں
تم" میری" دعا" ہو"" کوئی" تمہیں" مانگے" کیوں😊💞🌿
Q S🖤🖤❤️❤️