Damadam.pk
sarakhan80's posts | Damadam

sarakhan80's posts:

sarakhan80
 

میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے
میں دیکھوں آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے
ہائے یہ زندگی-- تُجھے _دیکھتے ہی گزر جائے💞
S Q🖤🖤🖤

sarakhan80
 

روح من♥️
کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول
جیسی محبت کر سکتے ہو؟
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ
صرف میری طرف ہو، اور
جب میں نہ ہوں تو تم ساری
🖤 Q S 💖دنیا سے منہ موڑ لو ❣️

sarakhan80
 

پاسِ الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے 🙂
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ھے🥀❤
🥀❤
😫

sarakhan80
 

*ہم پاکستانی بہت خوبصورت تھے پھر ایک دن ہمارا شناختی کارڈ بن گیا*😫😅

sarakhan80
 

~~```یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے``` ~~🌵🍂🦋
~~```کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں محبوب چھوڑ جائے، اور دماغ ٹھیک رہے``` ~~💔🫀🥀

sarakhan80
 

بہت بے کیف لمحے ہیں عجیب بوجھل طبیعت ھے۔🥺
نہ غم سےدل بہلتا ھے نہ خوشیاں راس اتی ہیں😔💔

Funny joke
s  : وہ جیت تو چکا ہے میرے دل کا الیکشن لیکن ڈر ہے۔۔❤ وہ آزاد امیدوار ہے - 
sarakhan80
 

اگر حکومت نہیں بن رہی تو میرا ووٹ واپس کر دیں
پہلے ہی میرے ڈیم والے دس روپے پھنسے ہوئے ہیں 🫤

sarakhan80
 

*مجھے نہیں رہی کوئی خواہش تیری قسم*❤️🩹🥀
*تو نے مجھے ہر خواہش سے بیزار کردیا*🥲🎗️

sarakhan80
 

Alahumdulillah 💍💍

sarakhan80
 

یہ صرف ناولوں میں ہی ہوتا ہے کہ صحیح جگہ صحیح شخص سے محبّت ہو جاتی ہے
ورنہ حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یک طرفہ اور لا حاصل ہی ہوتی ہیں۔•√🖤✨

sarakhan80
 

ہمارے جیسوں کے دِلوں میں مُحبت کو پہلے ڈال کر پھر نِکالا گیا تاکہ ہمارے دِل مُحبت کے ذَاٸقے سے واقفِیت کے بعد تاحیات مَحرومی کا دُکھ جھیلتے رہیں
🫥🫥

sarakhan80
 

محبت کا سفر کرتے ہوئے تھکتا نہیں کوئی
غموں کو جھیل لیتا ہے مگر مرتا نہیں کوئی🖤🖤🖤

Hmmm😔😔😔
s  : Hmmm😔😔😔 - 
Funny joke
s  : سب کہتے ہیں کہ اور سناؤ🙇 اور جب سنا دوں تو منہ پھلا لیتے ہیں 😁😁 - 
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مُجھے...
کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے...🖤🖤🖤
s  : جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مُجھے... کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں - 
_ 😫❤️🌏🌈
پانا تو بہت کچھ تھا زندگی میں مگر 
تم آئے تو حسرتیں صرف تم تک 
محدود ہو گئی! ❤🌸❤🔥🔥
s  : _ 😫❤️🌏🌈 پانا تو بہت کچھ تھا زندگی میں مگر تم آئے تو حسرتیں صرف تم تک  - 
sarakhan80
 

*بَعضــں اوقات آپ کو جِســـں وزن کو کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے  وہ آپ کے جِسم پر نہیــــں ہوتا  یہ آپ کے دماغ  اور آپ کی روح پر ہوتا ہے*🖤🖤

sarakhan80
 

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰

sarakhan80
 

*سیـــاہ رات ، ________ ڈوبتــا دل*
*الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم🥀*💔🥀