*دانتوں نے زبان سے کہا *ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں* 😝 *زبان نے جواب دیا *اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر* 😆😄
*O Allah ! I ask you for your love .the love of those who loves you and deeds which will cause me to attain your love O ALLAH !make your love dearer to me than my self ,my family and the could water 🖤🖤💖 Ameen sum AMEEN
‹³😺🍷.• *_مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں_* *_زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں_* *_پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں_* *_جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں_* - (✿ ♡‿♡)❤️: ))
اگر اللہ پاک مجھے کوئی تکلیف دینا چاہئے تو اُسکے سوا اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے اور اگر وہ مجھے کوئی خوشی دینا چائے تو اسے اُسکے سوا کوئی لینے والا بھی نہیں بیشک میرا توکل اللہ پر ہے اللہ میرے لیے آسانیاں پیدا کرے اور مجھے ذہنی اور دلی سکون دے امین سمامین 🤍🤍🤍