Damadam.pk
sardar_ji's posts | Damadam

sardar_ji's posts:

sardar_ji
 

کاش تم مجھے یوں مل جاوٴ 🙈
جیسے بات بات پر گھر والوں کے طعنے 🤣🤣😝🙈❤

sardar_ji
 

یا اللہ 💕💕
کچھ دنوں کے لیے میرا رزق 😢😢😢😕😕😕
گلگت' ہنزہ ' ناران 'کاغان میں لکھ دے 😍😍😅😀😀

sardar_ji
 

ہماری اپنی ہیں آنکھیں‘ مگر ہماری نہیں
کہ دیکھنا ہے وہی جو دکھایا جائے گا

sardar_ji
 

وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد

sardar_ji
 

اے زندگی ختم کر دے یہ امتحانی سلسلہ😕
میں بھی انسان ہوں مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے😢
#@♥

sardar_ji
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے 🥀🌚

Turkish Celebs image
s  : تمہاری یہ بے رُخی,طرزِتغافل کس کام کا... اگر میں تم کو تہجد میں مانگ لوں - 
ہمارے درمیان کچھ تو ہے...
چلو فاصلہ ہی سہی..
s  : ہمارے درمیان کچھ تو ہے... چلو فاصلہ ہی سہی.. - 
sardar_ji
 

وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔۔
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا۔۔۔

اپنی سانسیں بھی کر دوں تجھ میں منتقل
اور بتا اس سے بڑھ کر کیسے چاہوں تجھے۔🥀
s  : اپنی سانسیں بھی کر دوں تجھ میں منتقل اور بتا اس سے بڑھ کر کیسے چاہوں تجھے۔🥀 - 
sardar_ji
 

کاش رشتہ دارو ں کی قربانی جا ئز ہوتی ,
میں سارے ہی وڈ دینے سی😂😂😂

عورت اگر چاہتی ہے کے  وہ خوبصورت نظر آۓُ؟
تو پھر نظر نہ آۓ_____🙂🖤
#Deep
s  : عورت اگر چاہتی ہے کے وہ خوبصورت نظر آۓُ؟ تو پھر نظر نہ آۓ_____🙂🖤 #Deep - 
sardar_ji
 

لڑکیوں سے بحث کرنا
اور نانی کو iPhone کے فنگشن سمجھانا ایک برابر ہے 😂😜🙈😁😝

sardar_ji
 

اے اللہ مجھ سمیت اور جتنے لوگ تیرے کُن کے منتظر ہیں سب کے لیے کُن فرما دیں... 🤲🏼❤️*ا**
آمین یارب العالمین⁦❤️⁩

sardar_ji
 

چپ چاپ ٹوٹتی گئ آہوں کا شکریہ
سمجھے نہ جو درد, ان درد شناسوں کا شکریہ🙂

sardar_ji
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
sardar ji

sardar_ji
 

عروج کے وقت انسان کی بےوقوفیاں بھی دانشمندی بن جاتی ہیں جبکہ زوال کے وقت دانشمندی بھی بےوقوفیاں سمجھی جاتی ہیں۔

sardar_ji
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔❣

sardar_ji
 

Many wo khoya hai Jo mara tha he naiii 😢😢😢
Lekn ..☹️
Usny wo khoya hai Jo serf ussii ka tha ☹️😞😞😞

sardar_ji
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔❤️🥀
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔🥰