Damadam.pk
sardar_ji's posts | Damadam

sardar_ji's posts:

sardar_ji
 

نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے😊💕۔ #خدا💓تو دیتا ہے مگر دھرکن کسی اور کو بنا دیتا ہے💕

sardar_ji
 

کوئی بھی فلسطینی ہماری راہ نہیں دیکھ رہا ہوگا
کیونکہ وہ جانتے ہیں
ہم نے 73 سال کشمیریوں کو بھی صرف ملی نغمے ہی سنائے ہیں 😔

sardar_ji
 

میں اکثر جھک جاتا ھوں کیونکہ
میں چاہتا ھوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے🔥💔

sardar_ji
 

جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔

sardar_ji
 

دو عورتیں خاموشی سے جا رہی تھیں 😂🤭

sardar_ji
 

💞ہر خوشی سی خوبصورت تیرے شام کردوں💞
💞اپنا پیار میں صرف تیرے نام کردوں 💞
💞مل جائے اگر دوبارا زندگی💞
💞ہر بار زندگی تیرے نام کردون💞

sardar_ji
 

15 شعبان کی رات کو تقدیر کے فیصلے ہونے والے ہیں
ہمارے نصیب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار لکھ دے میرے مولا ،امین

sardar_ji
 

جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا😔
-سمجھتےکیوں نہیں ہو بات میری؟؟

sardar_ji
 

کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے
اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا ترستی ہے

Tell me
s  : Tell me - 
sardar_ji
 

💔🖤تیری رسوائی کے ڈر سے ہم خاموش ہیں لکھنے پہ آجائے تو قلم سے سر قلم کردیں 💔🖤💔
sadarji

sardar_ji
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
.
.
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔

sardar_ji
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

sardar_ji
 

ایک ایک کر کے ستاروں کی طرح ڈوب گئے
ہاے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے

sardar_ji
 

مانند زہر ہیں ہم
ذائقہ نہیں داستاں رکھتے ہیں

sardar_ji
 

اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
sardar ji

sardar_ji
 

آڑے اخلاق آگیا ورنہ
لکھتے ہم اوقات لوگوں کی
sardar ji

sardar_ji
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

sardar_ji
 

ہاۓ ان لمحوں کو ہم _ کیسے مُقید کرلیں
وہ جو چند لمحے تیرے ساتھ گُزر جاتے ہیں _❤️

sardar_ji
 

ایسے رھا کرو کہ کریں لوگ آرزو ۔
ایساچلن چلو کے زمانہ مثال دے