بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم🙂🤝
تیرے راستے، تیرے رابطے اور تم🥺💔
🥀💕🍫عـــــــــام ہے سارا جـــــــــہاں ...🙂💛
میرے لئیـــــــــے "خاص" ہـــــــــے تُــو _😍❤
🍫🍫🍫🍫💕🥀🫶
دنیا کے سارے معجزے ایک طرف ♥️💕
اور تمہارا مل جانا ایک طرف♥️💕
سکون قلب ۔۔♥️♥️
دنیا کی خوبصورت ترین بات
آپ سے 💕🌹
"اعترافِ محبت" ♥️🌹
سننا ہے۔۔!!♥️
تخــریبِ محبت آساں ہے، تعمیرِ محبت مشـکل ہے
تم آگ لــگانا سیکھ گئے، تم آگ بجھــــانا کیا جانو
Asalam o Alaikum خدا کرے اداسی چھو کر بھی
نہ گزرے تیرے چہرے کو.....🌸
دُعا ھے میں جب بھی دیکھوں
تجھے ہنستا ہوا دیکھوں........💗
آمین ثم آمین✨
everyone 💓
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں ❤️
میری دھڑکنوں کا سلسلہ ہو تم !😍
#
•┅➖┅•➖•┅•➖•┅➖┅•
ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﻮ، ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ، ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﮯ❤️🥀🌎
میں یہ نہیں کہتی کہ مجھے اول ہی رکھو،❤️🫂
لیکن جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو💯😕
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر🌹
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزاروں میں ک
خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں
دوسروں کے سہارے پر رہیں گے
تو وہ آپ کے پاســــں ... بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے
کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہاں سب کچھ ایک نہ ایک دن ختم ہونے والا ہے
دکھ تکلیف پریشانی اور خوشیاں بھی
🖤
تیرے بن نہیں لگدا دل❤ میرا
ڈھولنا تیرے بن نہیں لگدا دل❤
میرا ڈھولنا😒😒
سب چھڈ جایئں تو نا مینوں
چھوڑنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥️🙄😒
نعمتوں کا حِساب لیا جاۓ گا رحمتوں کا نہیں 😐.
اِس لیے بیٹے سے بُلند درجہ رکھا ہے بیٹی کا خُدا نے
💞💞
تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہے ساتھ مجھے
نہ جانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی ♥️
#
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ اک شخص جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ بھول جاٶں اسے
اور اک یہی بات میرے بس میں نہیں
#
اُس کو پہــــــلو میں بِٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ🙂
کس قدر ہو گئیں چہــــــرے پہ ضروری آنکھیں💕
#
چاند تارے مشکل ھیں ________💙❤💕🌹
۔💕💙❤🌹۔۔۔۔۔۔ ایک پائل پہ مان جاؤ نا😍😍
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ😔💔
بہولا نہیں ہوں اسے
بس اسکی بات نہیں کرتا
سوچتا ہوں اسے
پر اُسے یاد نہیں کرتا
دیکھتا ہوں اُسے کبھی کبھی
پر اب ملاقات نہیں کرتا
لگتا تو وہ آج بھی مجھے اپنا ہے 😢
پر اب اُس سے پیار نہیں کرتا💔
👑🌹🔥🌸 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 🌸🔥🌹👑
. ❤🌸 راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں 👑
🥳🌹راحت بس تم سے ہے___اور چاہت بس تمہاری❤️❤️
👑💕🌹
⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💖 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💜 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💙
╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗
❤️❤️ # ✍️ 💯 🔥 ❤️❤️
╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے،_____!!!!🥺😉💯
بند آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہو!!!!😋🫂🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain