Damadam.pk
sarmad.sindhi-11's posts | Damadam

sarmad.sindhi-11's posts:

sarmad.sindhi-11
 

#السلام__علیکم
#__صباح_الخير🌹
**اللہ کی سب سے خوبصورت صفت یہ ہےکہ جب ہم ٹھوکریں کھا کر اسکے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا.. ددکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں کرواتا۔۔ بھگا نہیں دیتا۔۔ وہ تو دل کو دیکھتا ہے۔۔ نیتوں کو پڑھتا ہے۔۔ ندامت کو دیکھتا ہے اور بندگی کو بھانب لیتا ہے دل میں سکون نازل کرتا ہے اور معاف کر دیتا ہے🥹♥️✨ سبحان اللّٰہ🤍✨کتنا مہربان ہے ہمارا اللّٰہ لوٹ آئیں اللّٰہ پاک کی طرف اب بھی وقت ہے

sarmad.sindhi-11
 

اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی؛ دل تو ہم بھی رکھتے ہیں____

sarmad.sindhi-11
 

"
ہم تو آپ پہ مرتے ہیں🫂🥰
اب آپ پہ فرض ہے ہمیں زندہ رکھنا ۔۔۔💯🌹😍

sarmad.sindhi-11
 

اپنی نزدیکیوں سے دور نہ کرنا مجھے🫂😍
میرے پاس جینے کی وجہ بہت کم ہے😕🥺

sarmad.sindhi-11
 

جن سے رُوحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑواۓ جا سکتے
"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی
........... اور مجھے تم سے ایسی محبت ھے جس میں لاڈ اٹھائے جاتے ہیں مان برقرار رکھا جاتا ھے ❤

sarmad.sindhi-11
 

تیری آنکھوں پہ شعر لِکھنے کو
کِتنی غزلوں کی جان لی میں نے.....❤️

sarmad.sindhi-11
 

پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ضد کا نتیجہ کیا ہوگا؟؟
سمجھتا دل❤️ بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں

sarmad.sindhi-11
 

ادب پـسند اگر ہُوں مـیں تو بے اَدب بـھی ہُوں🖤🌸🖤
جو اگر چاہتے ہیں ادب تو آپ ۔۔ بـاادب مِلا کریں🖤🌸🖤

sarmad.sindhi-11
 

محفوظ کر لیا ہے دل میں تیرے عشق کا فسانہ۔
آنکھوں میں پڑھ لیا کرو ضروری نہیں ہے بتانا۔
••••🌺❤️🥀🌷•÷

sarmad.sindhi-11
 

میرے دل کا طواف کر اے جنت💯💕
میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں☺️💟
#Meer ♠️🌚

sarmad.sindhi-11
 

اے کاش تم بھی مجھے یوں هى چاھو
جیسے کوئی درد میں سکون چاھتا ہے💚

sarmad.sindhi-11
 

مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے،
یہ ہے ہمارے نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا دین.❤️💕💝 beshk

sarmad.sindhi-11
 

🌼♥️اُستادِ #عشق سچ کہا تُو نے بہت نالائق ہوں میں
#مدت سے اِک شخص کو اپنابنانا نہیں آیا♥️🌼
♥️🌼🌼♥️

sarmad.sindhi-11
 

شہد کی مٹھاس اپنی جگہ مگر ہاے وہ ہمارے نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کا لہجہ ♥️😇😍beshk Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

جس نے سانپ کا ڈسنا برادشت کیا مگر آقا کریم ﷺ کو نہیں جگایا، اُنھیں خلیفہ اول حضرت ابوبکرصدیقؓ کہتے ہیں🥰 beshk

sarmad.sindhi-11
 

انگریز فخر کرتے ہیں
کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے
لیکن ہمیں فخر ہے
ہمارے نبی حضرت محمدؐ سدرہ المنتہٰی تک گئے💞 beshk

sarmad.sindhi-11
 

🌸♥️اس لٸے ہم #چپ نہیں رہتے
ہم میں پھر #عشق بول پڑتا ھے_🌸♥️
🌸

sarmad.sindhi-11
 

اجازت ھو تو تیرے #چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں۔ مدت ہوئی #چڑیل نہیں دیکھی⁦✌⁩😂😜😜🤣😝😂😄

sarmad.sindhi-11
 

"بات کرتی ہوں الفاظ میں #احتیاط کرتی ہوں ".♥️
"میں #لفظوں میں بھی """
♥️""#پاکیزگی کا #خیال رکھتی ہوں"♥️
"️مجھےکرنی آتی نہیں #محبت"".......... ""کی #نمائش"♥️
♥️ میں #سادہ سی لڑکی ہوں "♥️
♥️ #سادگی سے "........."#پیار کرتی ہوں..♥️
🦋🔥

sarmad.sindhi-11
 

🔥یار تو یار ہوا کرتے ہیں_______🥀
❤️اانہیں آزمانے کی ضرورت نہیں پڑتی
#