❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
((#محبتي #ماڻھو))
مولا! اُداس رکھ ، مگر اِتنی بھی بے بسی نہ دے۔
کوئی کہے “ خُدا ہوں میں” اور مجھے ماننا پڑے۔
😢💔
#ہمیں کسی سے #کوئی #مطلب یا لالچ نہیں ہے۔💞
💞 #یارب💞
جو ہم سے #محبت کرے اسے بھی #خوش_رکھنا اور💞 #جو_نفرت کرے #اسے_بھی💞
💞. ❤️
فرض کریں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں۔ مجھے ایک ایسی غلطی سے منع کریں جو میں زندگی میں نہ کروں...!🥀🥰❤️
*ایسا ہو سکتا ہے....؟؟* کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو*
*مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے محبت ہو جائے...!🤔
آکسیجن گیس کا سلنڈر تقریباً10سے 25 ہزار کا ہے جبکہ میرا رب 24 گھنٹے یہ آکسیجن فری مہیا کرتا ہے😘
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ
سردیوں میں دکان پر جا کے آئسکریم مانگ لو
تو۔۔۔۔۔ پاس کھڑے لوگ ایسے دیکھتے ہیں جیسے چرس مانگ لی ہو۔۔۔۔😒😒😏🤭😂
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
😊😊
تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں پہلے تو یہاں ‘اپنا بناتے ہیں🥹
~°🌏🦋✨🌸🐰🍒
ہم بھی احترام کرتے ہیں 🖤
لیکن کرنے والوں کا ✌️
🥀کسی کو نفرت🥀_____🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋_____🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥_____🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍____😍 کے بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤____❤ نہیں چاہتا،😏
🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،💞
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
*مرد بہت پیاری چیز ہے*
*اگر یقین نہیں آتا تو اپنے بابا کو دیکھ لیں* 🖤
♥️♥️
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی. 🥀Reehan
❤نـــا وہ ہــم ســے کــہتے ہیــں!!! 🌹
👑 نـــا ہــم اُن ســے کــہتے ہــیـں!!! 🧡
💗 پــــر دونــــوں کـے دلـوں میـں ❤
😍 دونـــوں ہــی رہـــتـے ہـیــں!!
😻 اظہار محبت؟ 😻
💖 ارے نہیں جـــانِ محــرم💖
❤️آپـــ تو کُل کائناتــــ ہیں ❤️
❣️ ہمــاری
"__/🖤🙂
خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو ۔🌙🌸🦋
🥀
اکثر سنا ہے کہ "عورت" پیسے پر مرتی ہے❗
میرا ماننا ہے کہ "عورت" پیار، عزت، اور احساس پر مرتی ہے۔💝
جب کسی کو چُن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا
بس خوش آمدید کہا جاتا ہے♥
وہ کُن فرمائے تو ہم مُحبت نِکاح سے نِکھاریں...!!
دُعا ہے کہ سب تُجھے میرے نام سے پُکاریں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain