🌹#عشق #کرنے والوں #کو دعا #کیوں....................💞
🌹#نہیں ملتی........🦋✨💫
🌹#دل توڑ نے #والوں کو #سزا #کیوں .................💞
🌹#نہیں ملتی........🦋✨💫
🌹#لوگ کہتے #ہیں #عشق ایک #بیماری ہے..............💞✨💫
🌹#تو پھر اس #بیماری کی دوا #کیوں نہیں............💞
🌹#ملتی..........🦋✨💫
🔥🥀✨✨💫💫💫💫
😈
🖤خدا کرے #محبت میں کسی کو #جدائی نہ ملے❣️🥀
🖤اور جو مجھے #یاد نہ کرے اُسے #ٹھنڈ_میں__رضائی نہ ملے🥴😁
✨😁😁🙈🤣 Asalam o Alaikum
:-۴
~ Wafayah تو khon میں hoti ہے wrna انسان to سب meti کے hota ہے
:- good night
کہتے ہیں دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں۔
میرے لئے جاتے سال میں پیاری سی دعا دیتے جائے💗💞🤲🤲🤲🤲
🔥
🙂💔°______________"💔°||•🥰🍁
💯
💔 مـیں بھـی ٹھـکرایا گیا ہـوں مــحبت مـیں . 💔
😭مـیں اپــنی اوقـات کـی اور کـیا مــثال دوں 😭
اک شخص جاتے جاتے
مجھ کو اداس کر گیا 😔 R
- وہ اتنا خاص ہے جتنا خاص آسمان کے لیے چاند...!!🧡☁️🌙🔥
_____🌸🌍|<❤🔗🧸
لوگوں کی سازشیں آپکا کچھ نہیں
بیگاڑ سکتی
قرآن کہتا ھے!!!
تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ھے!!!
beshk
"تو یقین کر !
تیری چاہ اک روز مجھے پاگل کر دے گی....!🙂💔
🥀
تھکا دیا ھے تمہارے فراق نے مجھ کو ۔۔۔؛!
کہیں میں خود کو گرا لوں ۔۔۔اگر اجازت ھو۔۔۔؛!
اس کی باتیں تو پھول ہوں جیسے
باقی باتیں ببول ہوں جیسے
چھوٹی چھوٹی سی اس کی وہ آنکھیں
دو چنبیلی کے پھول ہوں جیسے
اس کا ہنس کر نظر جھکا لینا
ساری شرطیں قبول ہوں جیسے
کتنی دلکش ہے اس کی خاموشی
ساری باتیں فضول ہوں جیسے
انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ
مجھے زباں سے نہیں روح سے پکار کے دیکھ
میری زمین پہ چل تیز تیز قدموں سے
پھر اس کے بعد تو جلوے مرے غبار کے دیکھ
یہ اشک دل پہ گریں تو بہت چمکتا ہے
کبھی یہ آئینہ تیزاب سے نکھار کے دیکھ
نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے
تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ
ذرا تجھے بھی تو احساس ہجر ہو جاناں
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ
ابھی تو صرف کمال غرور دیکھا ہے
تجھے قسم ہے تماشے بھی انکسار کے دیکھ
پوچھ رھی تھی وه گلی کے بچوں سے 🖤
جانے والا رستے میں رویا تونہیں 💔🥀🖤🥀🥀🤔for you Murshid
کاش مجھے معلوم ہو جائے تیری سوچ کا محور
تو میں خود کو تراشوں__ تیرے انداز نظر سے
تم سامنے سے گزرو اور مجھے فرق تک نہ پڑے ، بس اتنا صبر چاہیے۔۔" 🙂🥀
# 🖤🦋
Asalam o Alaikum damadm subh bakhir
*تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨*
*شاعروں کی بستی میں سناٹا___خیر تو ہے*
*محبوب مل گیا یا___انتقال کر گئے ہو.
#Asmara.Arshman
رنگ چھوڑتے کپڑے،اور رنگ بدلتے لوگ کتنے ھی برینڈڈ کیوں نہ ھوں۔۔۔۔
دل سے اتر جاتے ھیں"💔🙂~
عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ❤️🙃
غلط کہتے ہیں عورت میں انا آجاۓ تو مڑ کر نہیں دیکھتی ۔۔۔ یا یہ کر دیتی ہے ،وه کر دیتی ہے ۔۔۔دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ،انا مرد میں ہوتی ہے ۔۔۔عورت تو وفا شناس ہوتی ہے ،وه جھک جاتی ہے ،ڈر جاتی ہے ،کبھی طلاق کے خوف سے یا کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے ،تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے ،تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے ۔۔۔ عورت ہر بار اپنی انا اور اپنی عزت نفس کو کُچلتی ہے تب کہیں جا کر زندگی گزار پاتی ہے عورت عزت چاہتی ہے ،وفا چاہتی ہے ،اور رہی محبت تو اسکا دعویٰ تو ہر مرد کرتا ہے۔۔ وفا ،عزت اور وقار کوئی کوئی ہی دیتا ۔۔۔۔🙂🥀😔💔 Mursheed
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain