Damadam.pk
sarmad.sindhi-11's posts | Damadam

sarmad.sindhi-11's posts:

sarmad.sindhi-11
 

سنو 😐
#دل بدل نہ دینا (#Sim ) کی طرح⁦☺️⁩
#محبت (#Low)نہ کرنا (#بیٹری) کی طرح😏
#پیار ختم نہ کرنا (#balance )کی طرح🙄
#ہمیشہ میری ضرورت (#محسوس) کرنا (#Chargar) کی طرح🤨
#ہم وہ نہیں جو اتے جاتے رہیں گے (#signal)کی طرح😝
#ہمیشہ آپ کے پاس رہیں گے (#mobile ) کی طرح😁😂😜😝

sarmad.sindhi-11
 

حالات سے تنگ آکر سگریٹ پینا شروع کرنے لگا ھوں
مشورہ دو کونسا پیوں😓💔

sarmad.sindhi-11
 

اچھے وقتوں میں کہ لے جو کہنا ہے
زوال میں تو آہ پر بھی تنقید ہوجاتی ہے۔

sarmad.sindhi-11
 

آئینہ دیکھ کر حساب لگایا میں نے
واللہ ! یہ محبت حُلیہ بگاڑ دیتی ہے

sarmad.sindhi-11
 

بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں
کبھی زمیں پہ محبت کی حُکمرانی تھی

sarmad.sindhi-11
 

- وہ اتنا خاص ہے جتنا خاص آسمان کے لیے چاند...!!🧡☁️🌙🔥
_____🌸🌍|<❤🔗🧸

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

"-✨
مِل جائے وفادار تو اِک شخص بہت ہے ❤️

sarmad.sindhi-11
 

رتبہ عورت کا کتنا بڑا رکھا ہے رب نے⁦, رحمت بن کر آتی ہے عزت بن کر رہتی ہے اور جنت بن کر جاتی ہے* murshid

sarmad.sindhi-11
 

اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟؟
کیونکہ ہم اُنکو مسلسل میسر ہوتے ہیں___😕
#Mursheed ⚜💸

sarmad.sindhi-11
 

.
Funny Poetry.😜
ﺁﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ .....ﻧﯿﺎ ﻣﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ🤣
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ😜
ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ......ﻣﯿﮟ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﮯ😜
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺁﮔﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﯽ ﺩﺍﻧﺖ ﺗﻮﮌﺩﯾﺎ ﺍﺳﮯ ﻧﮯ🤣
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ🤣
ﮐﺎﻥ ﭘﺎﺱ ﮐﯿﺎ ................ﺗﻮ ﻣﺮﻭﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ🤣
ﺳﺮﺩﯾﺎ ﮞ ﺁﺋﯿﮟ .......ﺗﻮ ﻻﯾﺎ ﻣﺎﻟﭩﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ🤣
ﻣﺎﻟﭩﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﭽﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ 🤣
ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﯼ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ😋
ﻣﻠﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ....ﮐﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮯ ﻧﮯ🤣 murshid

sarmad.sindhi-11
 

کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے وال اے
$ murshi
ہم نے پتھر بھی چُنے رنگ بدلنے والے

sarmad.sindhi-11
 

جو مجھے سمجھ نہیں سکا اسے حق ہے کہ مجھے برا ہی سمجھے"- 🖤

sarmad.sindhi-11
 

ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو🍂
ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے💯👑انشااللّہ 😘❤

sarmad.sindhi-11
 

پھر یوں ہوا کے جو تا دمِ مرگ کا ساتھ تصور ہوتا تھا جس کے سانس پے تحریر تھی حیات میری وه میری غربت کو دیکھ کر نالاں ہوا 😊

sarmad.sindhi-11
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔 Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

مُحبت کرنے سے پہلے پیسے کما لینا
ورنہ آپکی مُحبت کوئی اور خرید لے جائے گا...

sarmad.sindhi-11
 

تمہارا ذکر وہ معجزہ ہے
جو میری مدھم پڑتی دل کی دھڑکن کو روانی بخشتا ہے !! ❤️🔥

sarmad.sindhi-11
 

گلے لگائیں گے، چُومیں گے بھی مگر پہلے
ہم اُس کو دیکھ کے، زاروقطار روئیں گے only for u

sarmad.sindhi-11
 

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا؛؛؛
mis u 😔😔😔