Damadam.pk
sathya22's posts | Damadam

sathya22's posts:

sathya22
 

طرح طرح کے تھے رہبر, سبھی کے پاس مگر
اے متاعِ جاں ! ہم تو, اِک تیرے حوالے تھے..

sathya22
 

شاعری اثاثہ ہے چند باذوق لوگوں کا
بانس کی ہر اک ٹہنی بانسری نہیں بنتی

sathya22
 

نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو___
نا مَیں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو✨❤🩹

sathya22
 

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ ۔
۔۔صبح بخیر۔۔۔
دعا ھے اللہ کریم آپکی زندگی کی ہر صبح رحمتوں برکتوں اور خوشگوار بنا دے آپکا آجکا دن گزرے کل کے دن سے بہتر ھو . اللہ تعالی آپکو صحت سلامتی اور ایمان کامل عطا کرے . اللہ ہمشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے

ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا 
 کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے...!!
🖤🙃
s  : ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں - 
Fake id
s  : Fake id - 
sathya22
 

کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو ----
میں نے کہا حضور ---- نہایت بھی بولیں --

sathya22
 

اک میری محبت ہی نہ سمجھ آئی اسے 🥀
باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھا اس نے🥺💔

sathya22
 

آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ
" تھیوری آف ریلیٹویٹی "کو آسان لفظوں میں سجھاؤ
تو آئن سٹائن نے کہا
اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا
اگر کوئی حسینہ آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہوگا...!!

sathya22
 

وہ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ یہ ﺗﮭﺎ😑
کہ اگر ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ٹانگ اڑانی ہو تو 🙊😒
ﺗﻮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﭨﮭﯿﮏ رہیگی🙄🤔
سجّی یا کھبّی😁😂😂😂😝

Mehndi Design image
s  : کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری - 
sathya22
 

اب خساروں کو میں انگلیوں پہ گنوں؟ ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا

sathya22
 

آؤ اِک آخری کال کر لیں
اپنے وعدوں پہ معزرت کر لیں
خاموشی سے بِچھڑے تو دُکھ رھے گا سدا
ایک دُوسرے پر الزام دھر لیں
آؤ آخری کال کر لیں۔
__________❤️

sathya22
 

کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اَب یاد نہیں
کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی بھول گئے

ایک دن آئے گا ہم دونوں بِچھڑ جائیں گے
اس اُداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ھے۔۔۔!!
s  : ایک دن آئے گا ہم دونوں بِچھڑ جائیں گے اس اُداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں - 
sathya22
 

علم "ریاضی" بھی یہی کہتا ہے.........!!😊
جو ایک ہوتا ہے وہ کبھی " تقسیم " نہیں ہوتا

sathya22
 

سب قسمت کی بات ہے 😊
یوں دل سے چاہنے والے ❤️
ہر کسی کو نہیں مل جاتے 🫶
ایک تم ہو اور نخرے تمہارے
ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے

sathya22
 

اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی،

sathya22
 

دِن گزر جائیں گے!!
اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے..
جن کی تمہیں عادت ھے۔
پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ،
اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔
اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا..

sathya22
 

کوئی منظر سدا نہیں رہتا، ہر تعلق مسافرانہ ہے ...!