رابطہ کوئی نہ کچھ عرض گزاری رہے گی
غیر مشروط محبت ہے یہ جاری رہے گی
*ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص*سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا....😐
T 💔
کہتے ھو کہ بس دیکھ لیا ھم نے تِرا دل
دل دیکھ لیا اور پھر ارماں نہیں دیکھا ...!
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تِری ایک محبّت کی نظر بھی ...!
ایسا بھی ہوتا ہے کہ۔۔۔
ہمارا من چاہا۔۔۔۔۔ شخص
کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ۔۔۔۔ بِک رہا ہوتا ہے۔۔۔۔
ظرف رکھتے تو جان لیتے 🔥
چپ بھی ایک شکایت ہے☺️
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں
مجھ پہ اتارو اپنی بازؤں کی حرارت
رکھ دے اس دسمبر کو جون کر کے.
"یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر "🖤
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!🥀
کرتے کرتے بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے....
نہ کیجئے__مت کیجئے___رک جایئے___بس کیئجے...
کلیوں کا رَس نچوڑ کے بھر لوں کوئی دوات
پھر حُسنِ بے مثال کی اک اک ادا لکھوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain