من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں
پھر چاہے وه تصور میں ہو یا حقیقت میں ۔
۔۔۔۔❤😘
اگر لوگ
آپکو اپنی زندگی سے نکال کے خوش ہیں۔۔۔
تو دکھی۔۔۔۔۔ آپکو بھی نہی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔❤
🌺🌷💕
خزاں کا موسم تیری بے رخی کو کہتے ہیں
موسمِ بہار تیری توجہ کا نام ہے شاید




رات سی رات نہیں ہوتی ہے ہفتوں ہفتوں
اب مُلاقات نہیں ہوتی ہے ہفتوں ہفتوں
بس کبھی صبح بخیر اور کبھی شام بخیر
ورنہ اب بات نہیں ہوتی ہے ہفتوں ہفتوں
یہ دِلبری ، یہ ناز ، یہ انداز ، یہ جمال ، ، 🖤🔥
انساں کرے اگر نہ تری چاہ ، کیا کرے ، ، ؟🔥🥀
دکھا دے باغ میں گل رو، رگِ گل کو کمر اپنی
کہ نازک اس کو کہتے ہیں نزاکت ایسی ہوتی ہے
عجب اَناج کا حِرص و ہوس سے رشتہ ہے
شِکم بھرا ہو تو بانہوں کو بھوک لگتی ہے..!!
مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا
فرازؔ اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی

یہ دلبری، یہ ناز، یہ انداز، یہ جمال
انساں کرے اگر نہ تری چاہ، کیا کرے!
خود کو چائے پر بلائیں کوئی بات کریں
اپنے ضمیر سے ایک ملاقات کریں_____


