زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا چند روز
کے عاشق ہونے سے بہتر ہے؛

مشکل میں اک دوجے کا ہاتھ تھام لینا اور خوشی میں سب کچھ تھام لینا ہی اچھے تعلق کی نشانی ہے ?😍



تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیں
میں ڈرتا ہوں
میرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگا
تم نے کبھی
کسی کے سینے سے لگ کر
کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا
تو پھر
تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ
بانہوں کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے ...


رابطہ کوئی نہ کچھ عرض گزاری رہے گی
غیر مشروط محبت ہے یہ جاری رہے گی





جذبوں کو شدتوں سے دو چار کیجیے
محبت کیجیے اور __ بے شمار کیجیے



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain