Damadam.pk
sathya22's posts | Damadam

sathya22's posts:

تیری اس نتھلی کے سو بار صدقے صاحبہ
۔۔
تیرے حسن کو اس نے چار چاند لگا رکھے ہیں 🙂🥳❤️
s  : تیری اس نتھلی کے سو بار صدقے صاحبہ ۔۔ تیرے حسن کو اس نے چار چاند لگا رکھے - 
جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک
تیری گال کے پہلو میں بہک رہا ہے 🌸🙂❤️
s  : جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک تیری گال کے پہلو میں بہک رہا ہے 🌸🙂❤️ - 
Beautiful People image
s  : ایک تیرے عشق پہ وار دیئے میں نے....!! رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں - 
اُس کی لچک پر دم فدا اسکی ادا پر دل نثار 
ہائے وہ شاخ سی کمر ہائے وہ قد نہال سا -
🖤🔥
s  : اُس کی لچک پر دم فدا اسکی ادا پر دل نثار ہائے وہ شاخ سی کمر ہائے وہ قد - 
sathya22
 

سواد اس خال پر نقطے کی خوبی
جو عاشق ہیں وہ تل تل جانتے ہیں

ہم کہ تشنہ نظروں سے دیکھتے ہی رہے
جواب دیتی رہیں تِری لاجواب آنکھیں
s  : ہم کہ تشنہ نظروں سے دیکھتے ہی رہے جواب دیتی رہیں تِری لاجواب آنکھیں - 
بجری
پرانے زمانے میں یہ کرش ہوتا تھا
آجکل لوگ جانو مانو کو کرش کہتے ہیں 
عجیب زمانہ ہے
s  : بجری پرانے زمانے میں یہ کرش ہوتا تھا آجکل لوگ جانو مانو کو کرش کہتے ہیں  - 
Missing u Alot Baby🤨🤨😘😘😘💦💦
s  : Missing u Alot Baby🤨🤨😘😘😘💦💦 - 
Pakistani Celebs image
s  : اس نےپوچھا سفر زیادہ اہم ہے یا منزل میں نے جواب دیا تمہاری موجودگی  - 
sathya22
 

جب تعلق ضرورت کے ہوں
تو ان کی یاد بھی ضرورت کے وقت آتی ہے.

sathya22
 

سابقہ ہی برس کی بات ہے جو ہم دونوں
ایک دوسرے کو اپنا حالِ دل سُناتے تھے

Beautiful People image
s  : ہائے اُسکا مُڑ مُر کے دیکھنا اور کہنا بوتھی ویکھی او اپنی🙉🙊🙈 - 
میں نے کہا خراب ہوں گردش چشم مست سے
اسنے کہا کہ رقص کر سارہ جہاں خراب ہے
s  : میں نے کہا خراب ہوں گردش چشم مست سے اسنے کہا کہ رقص کر سارہ جہاں خراب ہے - 
Pakistani Celebs image
s  : یکجا ہوئی ہیں حسن کی سب اس میں خوبیاں چہرے پہ تازگی ہے نظر میں خمار بھی 🖤 - 
جب کہ ایسا ہو گندمی معشوق
نت گنہ گار کیوں نہ ہو آدم
🖤
s  : جب کہ ایسا ہو گندمی معشوق نت گنہ گار کیوں نہ ہو آدم 🖤 - 
کون ثانی شہر میں اس میرے مہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے
🖤
s  : کون ثانی شہر میں اس میرے مہ پارے کی ہے چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا - 
sathya22
 

ملاقاتیں مسلسل ہوں تو دلچسپی نہیں رہتی..
یہ بے ترتیب یارانے بڑے دلچسپ ہوتے ہیں.. ❤️❤️

أگر میں گول گپے کھلاٶ تو 
کیا تم اپنا نمبر دو گی😍🙊
s  : أگر میں گول گپے کھلاٶ تو کیا تم اپنا نمبر دو گی😍🙊 - 
اب تو وہ بھی پینے کی آرزو کرتے ہیں
جنہوں نے فتوی دیا تھا کہ یہ جام حرام ہیں🥰🙃🖤
s  : اب تو وہ بھی پینے کی آرزو کرتے ہیں جنہوں نے فتوی دیا تھا کہ یہ جام حرام - 
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں 
نظر آخر نظر ہے ، بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی 🙏
s  : تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں نظر آخر نظر ہے ، بے ارادہ اٹھ -