تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک،،
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔
دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو......... کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو💯🔥
🌿🔥🌾
✨لوگ خاص نہیں ہوتے
خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔
جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ
یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں اور
کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہے --
🍀😒❣️🍁☘️
"اس نے کہا کہ چھوڑ دو سارا نشہ وشہ
میں نے نظر ملا کے کہا اور تمہارے ہونٹ ❤
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ، ﺍُﺱ ﺳﮯ ﻟﭙﭩﻨﮯ ﮐﮯ لیے
ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿں ﺟﺎﺗﺎ ، ﻣﯿﺮﺍ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ🍂
کبھی تو آؤ، ہماری رسائی کی حد میں
کبھی کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو..🍂
" ہر وہ شخص جُھوٹا ہے
جو کہتا ہے کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا! ۔ "
Ⓜ️💃💃💃🚫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain