Damadam.pk
sathya22's posts | Damadam

sathya22's posts:

Beautiful People image
s  : دل اے ناداں پے اتنا ستم ، اپنی آداوں سے کہو کے لحاظ کرے گنہگار کا - 
Beautiful People image
s  : میں چھوٹے اور جھوٹے دکھ.. کبھی نہیں پالتا.... مجھے لڑکیاں بھی پسند ہیں..تو - 
sathya22
 

شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لیے
بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں

sathya22
 

کبھی تو دن پھریں گے غالب 😒
کبھی تو, کوئی منہ لگائے گی😎

sathya22
 

جب سے چلی ہے آدم و یزداں کی داستاں
ہر با وفا کا ربط ہے , اک بے وفا کے ساتھ !

sathya22
 

'چراغ، آگ، ستاروں، چاند اور سورج کے ہوتے ہوۓ بھی ایک آہو چشم حسینہ کے بغیر ساری دنیا تاریک ہے"

میرے سارے سوال آنکھوں میں اس  کے سارے جواب ہونٹوں پر
s  : میرے سارے سوال آنکھوں میں اس کے سارے جواب ہونٹوں پر -