سنو۔@m
تم جانتے ہو کہ میں تم سے کتنی محبت کرتی ھوں نہیں جانتےنہ
اگر تم مجھے جانتےتو مجھے یوں اکیلا چھوڑ کے کسی تیسرے کے پاس نہیں جاتے کسی تیسرے کے حق میں نہ ھو
اور اج میں ایسے رل نہیں رھی ھوتی پتہ ھے تم نے مجھے کتنا رولایا ھت اج تک
میری چھوٹی باتوں پر غصہ ھونا
اور میری غلطی نہ ھونے پر بھی معافی مانگ لینا
پتہ ھی کیوں
کیوں کےمجھے تم سے بے انتہا عشق ھے اور بدلے میں صرف مجھے تم سے محبت چاھے تھی توجہ چاھے تھی
پر اب نہیں کیونکہ اب میں جان گی ھوں محبت میں کب یہ بات معانی رکھتی ھے کہ اگلا بھی ھم سے محبت کرے جیسی میں کرتی ھوں
میں محبت کرتی ھوں یہ میرا فرض ھے محبت کرتے رھنا پھر چاھیے تم میری محبت کو اہمیت دو یہ نہ دو پھر چاھے میری محبت قبول کرو یہ نہ کرو تمہیں پتہ ھے میں کتنی پاگل ھوں مجھے پتہ ہے تم مجھے نہیں اپناو گے لیکن میں پھر بھی تم
کاش میرا دل بھی بھر جائے اس سے
جیسے اس کا دل بھر گیا ھے مجھ سے
کاش میں بھی نفرت کر سکوں اس سے
اس کے ھر حیال سے
پر مجھے تو اس سے محبت ۔نہیں محبت تو چھوٹا لفظ ھے مجھے تو عشق ھے اس سے
اور عشق سے کبھی نفرت نہیں ھوتی
مجھے ساری عمر اس دکھ کے ساتھ جینا ھے
کہ مجھے ایک بے وفا اے عشق ھوا
جب کوئی ھمارا حق ھم سے چھین لیتا ھے اس پر سے ھمارا حق ختم ھو جاتا ھے پھر اس کو ھر وقت آنلاین دیکھنا ضبط کی کیفیت سے نڈھال ھونا انتہائی تکلیف دہ عمل ھوتا ھے میں ایکٹو اسٹسیس اف رکھتی ھوں پر اس منحوس میسنجر پر سبز بتی ھر ٹائم آن رھتی ھے اور پھر نا چاھتے ھوئے بھی میری انگلیاں حرکت میں اتی ھے اور خوامخواہ مسیج کرن
ابھی وہ آنلاین ھا
تین منٹ پہلے وہ آنلائن تا
ادھا گھنٹہ پہلے وہ آنلائن تھا۔
اور پھر وہ کبھی شام تک آنلاین نہیں ایا
اللہ جانے کیوں آنلائن نہیں ایا کہیں وہ بیمار تو نہین
ھم اپنے لیے اذیت خود پیدا کرتے ھیں ایویں ان لوگوں کو مس کرتے ھیں جن کے لیے ھم ھوں تو ٹینشن نہ ھوں تو فری ٹینشن۔
میں ھر ٹائم یہ سوچ کر مرتی رھتی ھوں کےمجھی ھمشہ کے لیے آرام کیوں نہیں أ جاتا۔
کاش سب بھولنا آسان ھوتا
خوف ناک لمحات وہ ھوتے ھیں
ھر چیز میسر ھو سوائے ذھنی سکون کے
نفرت عشق
دل تو کیا چیز ھے ھم روح میں اترےھوتے
تو نے چاھا ھی نہیں چاھنے والوں کی طرح
کچھ دن سے تیری آواز نہیں سنی میں نے
کچھ دن کو میں صدیاں شمار کرتی ھو
بہت مان تھا جن پر
بہت بے ایمان نکلے وہ
اپ کی محبت میں کتنی ھی شدت کیوں نہ ھو لیکن کبھی بھی کسی انسان سے محبت کی بھیک مت مانگے اسی یہ احساس مت دلائیں کہ اپ اس کے بن کچھ نہیں یقین مانیے آپ توڑ دیے جائیں گے آپ کوریزہ ریزہ کر دیا جائےگا اپ کی عزت نفس کو اپنے ھاتھوں سے کچل دیا جائے محبت کی بھیک مانگتے اپ ذلت اور رسوائی اپ کے مقدر میں دے دی جائے گی بے پرواہ پتھر دل اور ظالم بن جائیں گء
خاک ڈالو ایسی محبت پر جو اپ کو مانگ کر مل رھی ھو
دن گزر جائیں گے تم ان چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے جن کی تمہیں عادت ھے اور بلآخر یہ تمھارا حقیقت قبول کرنے کی طرف سفر ھو گا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain