کئی بار ھماری انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ھوتی ھیں
کیونکہ انھوں نےان کے لئے بھی لکھا ھوتا ھے جو اس مستحق نہیں ھوتے
دنیا سے کہو جو اسے کرنا ہے وہ کر لے
اب دل میں مرے وہ علیٰ الاعلان رہے گا
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند
دونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
ہماری سوچ پہ کوئی نہ ہو سکا حاوی
کہ ہم نے صرف تمہارے ہی خواب دیکھے ہیں
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے
مگر میری بے چینی کی وجہ بس تم ہو
محبت نیلا موسم بن کے آ جائے گی ایک دن
خدا کی تتلیوں کو پھر سہارا کون دے گا
سمندر میں سمندر کو کنارا کون دے گا
میری آنکھوں کو آنکھوں کا سہارا کون دے گا
میں وہ کتاب ھوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمہ کے لئے تیری طرف دیکھے گے
ھم ھارے ھیں محبت سے
میں دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والی لڑکی
جھک کر تمھارے جوتے صاف کر لو تو مانو گے
مجھے تم سے عشق ھے
نہیں ائے گا کوئی تیرے بعد زندگی میں
ایک موت ھے جس کا ھم وعدہ نہیں کرتے
m m m
رابطے ختم ھو جائیں
رشتے ٹوٹ جائیں
تو بھی محبتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
جس طرح یادیں سوچوں پر قابض رھتی ھے
اس طرح محبت دل سے دستبردار نہیں ھوتی
سفر تنہا نہیں کرتے سنو ایسا نہیں کرتے
جسے شفاف رکھنا ھو اسے میلا نہیں کرتے
تیری آنکھیں اجازت دیں تو ھم کیا نہیں کرتے
بہت اجڑے ھوے گھر کو بہت سوچا نہیں کرتے
سفر جس کا مقدر ھو اسے روکا نہیں
جو مل کر کھو جائے اسے رسوا نہیں کرتے
یہ اونچے پیڑ کیسے ھیں کہیں سایہ نہیں کرتے
کبھی ھنسنے سے درڑتے ھیں کبھی رویا نہیں کرتے
تیری آنکھوں کو پڑھتے ھیں تجھے دیکھا نہیں کرتے
تم راز ھو اپنا تمہیں افشا نہیں کرتے
سنوووووووووو m.m.m.m
سحر سے پوچھ لو ھم رات کو سویا نہیں کرتے
زندگی کو اتنا سستا مت لو
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائے
اور پھر دکھ تو یہ ھے ھم چاہ کر بھی کچھ لوگوں کے لئے پہلی ترجیح نہیں بن سکتے
جاںتے ھیں محبت میں ٹوٹے ھوے لوگ بہت مشکل سنبھلتے ہیں۔۔۔بہت مشکل عہ اس قابل ھوتےھیں کہ کسی کاسامنا کرسکیں۔۔لیکن پھر ایسا ھوتا ھے کہیں نہ کہیں ان کا ذکر ا جاتا ھے۔۔۔اور پھر سے انسان ان اندھروں کی طرف لوٹ جاتا ھے جہاں سے اس نے شروعات کی ھوتی ھے۔۔۔۔ یہ محبت بڑی ظالم شے ھے کوئی لاکھ کہے بندا ایک دن سنبھل جاتا ھے۔۔ پر سچ کہو ایسا اپ کو حوصلہ دینے کے لیے کہا جاتا حقیقت تو یہ ھے محبت بھلائے نہیں بھولتی
اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں
اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں
تمھارے قوس قزح کے رنگوں میں
میں آخری سیاہ رنگ ھوں
سنو۔@m
تم جانتے ہو کہ میں تم سے کتنی محبت کرتی ھوں نہیں جانتےنہ
اگر تم مجھے جانتےتو مجھے یوں اکیلا چھوڑ کے کسی تیسرے کے پاس نہیں جاتے کسی تیسرے کے حق میں نہ ھو
اور اج میں ایسے رل نہیں رھی ھوتی پتہ ھے تم نے مجھے کتنا رولایا ھت اج تک
میری چھوٹی باتوں پر غصہ ھونا
اور میری غلطی نہ ھونے پر بھی معافی مانگ لینا
پتہ ھی کیوں
کیوں کےمجھے تم سے بے انتہا عشق ھے اور بدلے میں صرف مجھے تم سے محبت چاھے تھی توجہ چاھے تھی
پر اب نہیں کیونکہ اب میں جان گی ھوں محبت میں کب یہ بات معانی رکھتی ھے کہ اگلا بھی ھم سے محبت کرے جیسی میں کرتی ھوں
میں محبت کرتی ھوں یہ میرا فرض ھے محبت کرتے رھنا پھر چاھیے تم میری محبت کو اہمیت دو یہ نہ دو پھر چاھے میری محبت قبول کرو یہ نہ کرو تمہیں پتہ ھے میں کتنی پاگل ھوں مجھے پتہ ہے تم مجھے نہیں اپناو گے لیکن میں پھر بھی تم
کاش میرا دل بھی بھر جائے اس سے
جیسے اس کا دل بھر گیا ھے مجھ سے
کاش میں بھی نفرت کر سکوں اس سے
اس کے ھر حیال سے
پر مجھے تو اس سے محبت ۔نہیں محبت تو چھوٹا لفظ ھے مجھے تو عشق ھے اس سے
اور عشق سے کبھی نفرت نہیں ھوتی
مجھے ساری عمر اس دکھ کے ساتھ جینا ھے
کہ مجھے ایک بے وفا اے عشق ھوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain