خاموش اے دل بھری محفل میں نہیں چلانا اچھا
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں 💔
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو چلا گیا وہ ملا نہیں
miss you 🤗 dear
ڈال کے اپنی عادتیں یکدم جو بدلتے ھیں
خدا کی قسم ظلم کرتے ھیں
تم سے فریب کھا کے بہت خوش ھیں ھم
اتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا
جس کو کہہ دو ضروری ھے
وہ ھی دامن چھڑانے لگتا ھے
جھوٹ پر اس کے بھروسا کر لیا
دھوپ اتنی تھی کہ سایا کر لیا
مری طرف سے تو ٹوٹا نہیں کوئی رشتہ
کسی نے توڑ دیا اعتبار ٹوٹ گیا
مجھ کو اگر چاھتے تو مجھے پاتے تم
مجھے ھر روز پرکھ کے گنوایا تم نے
دونوں خوددار تھے اتنے کی خاموشی کا سبب
اس نے پوچھا نہیں میں نے بتایا نہیں
sawaan
جب ھم کسی پر اپنے یقین کو بڑھا رھے ھوتے ھیں تو کہیں چھپ کے وہ انسان ھمارے یقین کے پرکھچے اڑا رھا ھوتا ھے اور ھم سمجھتے ھیں یہ صرف ھمارا جب کے سب کچھ اس کے بر عکس ھوتا ھے اور ھم دھوکے میں مارے جاتے ھیں
محبت کرنے والوں کو منانے سے کیا غرض
وہ تو مان رکھتے ھیں منانا لیتے ھیں
sawan
ذرا سی دیر تجھے آئنہ دکھایا ہے
ذرا سی بات پر اتنے خفا نہیں ہوتے
sawaan
اتنے پیار سے سے چاھا جائے تو پتھر بھی اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی سے بنے انسان اتنے مغرور کیوں ھوتے ھیں
آپ محبت کی بات کرتے ھو
مجھے تو دوستی میں بھی تیسرا پسند نہیں
بدلتے لہجوں کے سایہ میں بدلتی نہیں محبتیں
ھاتھوں میں ھاتھ ھو تو لکیریں مل ھی جاتی ھے
اور پھرایک حقیقت تو یہ بھی ھے بندا ھارتا جب ھی ھے جب اس کےاپنے منافق نکلے
تمھارے بعد نہ ھوسکی تکمیل اپنی
تمھارے بعد ادھورے سب خواب لگے
میں کیسے پکاروں تجھے کہاں سے لاؤں تجھے
تیرے بغیر اگر زندگی عذاب ۔۔۔ لگے
m...m.....m.....m...m
پچھلے ایک سال نے بہت تھکایا ھے ۔۔اور بہت کچھ سہنا سکھا کے صبر کا سبق دیا ھے ۔۔۔لیکن کبھی کبھی تکلیف اتنی شیدید ھوتی کہ صبر کے سیکھے گئے سب سبق بھول جاتے ھیں۔ m. m
میری سب سے بڑی غلطی یہ تھی
میں نے تمہیں کہا تھا
تم میری زندگی ھو
اور تم۔نے ھی زندگی تباہ کر دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain