کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😥
"رات کا پچھلا پہر
اور نیند کا ایک غلبہ
بکھرا وجود ، بھٹکا دماغ
اذیت ناک وحشت..!!😭💔
دل کے کسی گوشے میں پڑی تیری یاد
اور محبت میں ہوئے خساروں کا حساب"_🖤😭
اے مجھے صبر کے آداب سکھانے والے
جب وہ بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تو نے
اتنی خوشی ملی کہ سنبھالی نہیں گئ
دو چار لمحے ہم پر لٹانے کا شکریہ
تنہا نہیں رہے تیرے جانے کے بعد ہم
کچھ اجنبی غموں سے ملانے کا شکریہ..!!
دِل کی یہ #حسرت تھی آپکو دیکھے گے #خوابوں میں..!
🌈🌚🌈
نا #نیند آئی ، نا آپ آئے ، گزر گئی رات #یادوں میں..!!
🥀
*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن*💔
*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،*😢
sawaan
. 🌺❤️🌺 ••••••••••••••••••••• 🌺❤️🌺
💞خدا کرے کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو😇💕
💞میری دعا ہے ک میں جب بھی تجھے دیکھو ہنستا ہوئے دیکھو...💯❤💗🌸
. ❤🌹🥰
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤....🌸🖤🔥*____ ' ⭐🎀||•_____*
میں نے خدا کی سمت جو بھیجا ہے خالی خط
کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ہے وہ....!!!🥺🖤
ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے جس نے خود کو تُمہارے سپُرد کیا ہو اور آخر میں تُم اُس سے بیزار ہو جاؤ رابطہ ختم کر دو اُسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو اور پھر کہو کے مجھ سے بات کرنے کی کوشش مت کرنا۔
آرزوئے قُرب بھی بخشی ، دِلوں کو عشق نے
فاصلہ بھی میرے ، اُن کے درمیاں رھنے دیا
اپنے اپنے حوصلے ، اپنی طلب کی بات ھے
چُن لیا ھم نے تمہیں ، سارا جہاں رھنے دیا......!!💓
یہ جو سینے میں لیے کربِ درُوں ز ندہ ہوں
کوئی امید سی باقی ہے کہ یوں زندہ ہوں
شہر کا شہر تماشائی بنا بیٹھا ہے
اور میں بن کے تماشائے جنوں زندہ ہوں
میری دھڑکن کی گواہی تو میرے حق میں نہیں
ایک احساس سا رہتا ہے کہ ہوں زندہ ہوں
کیا بتاؤں تجھے اسباب جیئے جانے کے
مجھ کو خود بھی نہیں معلوم کہ کیوں زندہ ہوں
اپنے ہونے کی خبر کس کو سناؤں ساغر
کوئی زندہ ہو تو میں اس سے کہوں زندہ ہوں
حالات کی گُھٹن سے ، تُو لاچار ھے اگر
صلِ عَلیٰ کے وِرد سے ، سانسیں بحال کر...
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم"❤️
jumma mubrak
کِس دا دوش سی کِس دا نئیں سی
ایہہ گلاں ہُن کرن دیاں نئیں
ویلے لنگھ گئے توبہ والے
راتاں ہَوکے بھرن دیاں نئیں
جو ہَویا ــــــــ ایہہ ہونا ای سی
تے ہونی روکیاں رُکدی نئیں
اِک واری جدوں شروع ہو جاوے
گل فیر اینویں مُکدی نئیں
کُجھ اُنج وی راہواں اوکھیاں سَن
کُجھ گل وِچ غم دا طوق وی سی
کُجھ شہر دے لوک وی ظالم سَن
کُجھ مَینوں مَرن دا شوق وی سی
چاہت میں بے وفا ہوں ،، نہ مجھ سے حساب کر
اک ضاٸع شدہ شخص ہوں !!! اجتناب کر
ٹھیک کہہ رہے ہیں، جو بھی کہہ رہے ہیں لوگ
ہاں میں بہت بُرا ہوں ، نہ خود کو خراب کر
m🌙🌙a
