بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیں کیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں جو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہ جاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا 🔥🙂
کبھــــــــــی رکــــــــــ گئـــــے🤷 کبھــــــــــی چــــــــل دیئـــــے💦 کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے🥱 یونہی عمر ساری گـــــزار دی🤭 یونہی زندگی کے ســـتم سہے😥 کبھــــــــــی نیـــــــــــــــند میں🙇♂️ کبھــــــــــی ہــــــــوش مـــــیں🥺 وہ جــــــــــہــــــــاں مــــــــــلا🤱 اسے دیکــــــــــھکــــــــــــــــر🙆 نہ نظـــــــــر ملـی نہ زباں ہلی👏 یونہی سر جھکا کر گــزر گئے🙇 مجھــــــــــے یــــــــــاد ہــــــے🤔 کبھــــــــــی ایکــــــــــ تھــــــے👩❤️👨 مگــــــــــر آج ہم ہیں جـدا جــدا🚶 وہ جــــــدا ہوئے تو سنور گئے💃 ہم جدا ہوئے تو بکھـــــــر گئے🙆 کبھــــــــــی عــــــــــرش پــــــــر🌙 کبھــــــــــی فــــــــــرش پـــــــــر🌦 کبھـــــــــــــــــی ان کــــــــــے در کبھــــــــــــــــــــی در بــــــــــــدر
تُمھیں ____ جب کبھی ملیں فُرصتیں؛ میرے دل سے بوجھ اُتار دو ؛ میں کئی دِنوں سے اداس ہوں؛ مجھے کوئی شام اُدھار دو ؛ مجھے اپنے ______ رُوپ کی دھوپ دو ؛ کہ چمک سکیں مِرے خال و خد ؛ مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو؛ مِرے سارے رنگ اُتار دو؛!! کسی اور ______ کو مِرے حال سے، نہ غرض ھے کوئی نہ واسطہ ؛ میں بِکھر گیا ہوں؛ سمیٹ لو؛ میں بِگڑ گیا ہوں سنوار دو ؛!! #
تم مجھے محبت کہتے ہو، محبت سمجھتے ہو، لیکن میں محبت نہیں ہوں_ اگر میں محبت ہوتی تو میں محبت کے قصیدے پڑھتی، محبت کے خطوط بانٹتی، محبت پر تحریریں لکھتی۔۔۔ پر میں نے!!! میں نے ہمیشہ غم لکھا، اداسی لکھی، اور درد لکھا بس یہ طے ہوا، "میں اک دلسوز آہ ہوں"
🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈🥀 _جمعہ مبارک ❤️🌸 سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا ❤️ sawaan🥰
میں ایسی ہی ہوں...!!🥀 مجھے لفظوں کی جوڑ توڑ نہیں آتی....!! میں باتیں یونہی چھوڑ دیا کرتی ہوں....!! کہاں ٹوٹ جاتی ہوں....!! کب خود کو جوڑ لیتی ہوں....!! سامنے والے کو احساس بھی نہیں ہوتا....!! مجھ سے کہا ہی نہیں جاتا....!! کچھ کہنا آتا ہی نہیں....!! میں کیا چاہتی ہوں....!! کیا سوچتی ہوں....!! کیا محسوس کر رہی ہوں....!! یہ سب سامنے والا خود سمجھ جائے تو ٹھیک....!! ورنہ میں یونہی چپ سادھ لیتی ہوں....!!
میری اور اللّٰہ کی محبت "ایک میری محبت ہے ایک اللّٰہ کی محبت ہے میں اس کی عبادت کرتا ہوں یہ میری محبت ہے ۔وہ مجھے عبادت کی توفیق دیتا ہے یہ اس کی محبت ہے ۔میں کروڑوں میں کھڑا اسے پکارتا ہوں یہ میری محبت ہے ۔وہ کروڑوں میں میری پکار سنتا ہے یہ اس کی محبت ہے ۔بے شک اس کی محبت ہر شے پر بھاری ہے" ✨❤️
زرا بیٹھ تو میرے روبرو۔۔💖 تجھے اشک اشک اتار لوں ۔۔✨ تیرا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔💖 میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں ۔۔✨ کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔💖 میری زندگی میرے پاس آ ۔۔✨ اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔💖 میں یہ زندگی بھی گزار لوں ۔۔🌹❤🌹 💖 🌹DIL ┊♥ ┊♥ ═❥
وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے وہ دعوؤں میں نہیں ملتا وہ قربانیوں میں ملتا ہے! وہ انا میں بضد ہونے پر نہیں ٹوٹ جانے پر ملتا ہے! تطہیر کا سفر خواہش کی کس گرہ کی آزمائش سے گزرے گا یہ پاکیزگی کا تقاضا طے کرتا ہے ، وہ اتنا پاک ہے جسے چنتا ہے اسے پاک کر دیتا ہے ، وہ پاک کر دیتا ہے اپنے سوا ہر اس شے سے جو تمہارے اور اسکے درمیان حائل ہو "وہ تمہیں تم سے گزار کر ، خود تک لاتا ہے!