کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جانا
بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے پگلے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔
کیوں درد بھرے رکھتے ہو تم سین یہاں پر
سب لوگ تماشے کے ہیں شوقین یہاں پر
اس شہر میں باذوق نہیں ایک بشر بھی
سو ٫ ہوتی ہے اشعار کی توہین یہاں پر
ایسا بھی نہیں لوگ یہ خوش باش سبھی ہیں
دو چار تو مل جائیں گے غمگین یہاں پر
مے نوش چلو آگ کا ایندھن ہی بنیں گے
لیکن وہ نمازی ہیں جو ٫ بے دین یہاں پر
یہ میں ہوں ٫ مِرا سایہ ٫ یہ ہمزاد مِرا ہے
افراد یہی رہتے ہیں کُل تین یہاں پر
بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے پگلے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔
#
انسان تنہائی کا شکار اس لیے ہے کہ اسے سب سمجھانے والے ملتے ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا!
نامحرم ہمیشہ نامحرم ہی رہتا ہے، چاہے وہ نعت خواں ہو، حافظِ قران ہو، قاری ہو، پیر ہو، اس نے عمامہ پہنا ہو، داڑھی رکھی ہو، دیور ہو، جیٹھ ہو، اچھی نیت سے تعلقات حلال نہیں ہوجاتے، عورت کا اعلیٰ اخلاق یہ ہے کہ نا محرم سے سخت اخلاق سے پش آئے
سنو
یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں
یہ تو بس آجاتی ہیں
اور
انسان پہ چھا جاتی ہیں
اکتوبر ہو کہ نومبر ہو
نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو
انہیں ان سے کیا لینا
ہاں
سرد موسم میں
سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں
اندر کا موسم اچھا ہو تو
یقین کرو
نومبر ہو ۔۔۔۔۔ دسمبر ہو ۔۔۔۔۔۔۔ سب اچھے ہیں
تیری یاد کو دل میں سنبھال کر رکھا یے۔۔۔۔۔
خود سے بڑھ کر تیری یادوں کا خیال رکھا ہے۔۔۔
کبھی چاند بن __ کسی رات میں
کبھی نظر آ__کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں
تیرا ہاتھ ہو__میرے ہاتھ میں
میں کسی کی بات بھی جب کروں
تیری بات ہو میری بات میں
اسے ہی ڈھونڈتی ہوں میں رات دن
وہ جو کم ہوا میری ذات میں
میرا حرف حرف اسی کا ہے
میرے خواب خواب میں بسا ہے وہ
جو قریب رہ کر بھی دور ہے
اسے پانا کتنا محال ہے
مجھے سانس سانس گراں لگے
یہ وجود وہم و گماں لگے
میں تلاش کروں خود کو کہاں
میری ذات اب بس خواب و خیال ہے
وُسعت عشق میں تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فقط اُسی کو چاہنا، پھر کُچھ نہ چاہنا❤️
دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا
درد_______💔😭🥀
کبھی چاند بن __ کسی رات میں
کبھی نظر آ__کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں
تیرا ہاتھ ہو__میرے ہاتھ میں
میں کسی کی بات بھی جب کروں
تیری بات ہو میری بات میں
اسے ہی ڈھونڈتی ہوں میں رات دن
وہ جو کم ہوا میری ذات میں
میرا حرف حرف اسی کا ہے
میرے خواب خواب میں بسا ہے وہ
جو قریب رہ کر بھی دور ہے
اسے پانا کتنا محال ہے
مجھے سانس سانس گراں لگے
یہ وجود وہم و گماں لگے
میں تلاش کروں خود کو کہاں
میری ذات اب بس خواب و خیال ہے
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ❤️❤️
لکھتا ہوں جس کے لیے اسے خبر تک نہیں.💔
پڑھتے وہ ہیں جو مجھے جانتے تک نہیں.🪦
💔🥀🙂
زمانے کی سازشوں کے محتاج نہیں ھم
یہ ھماری ماں کی دعا ھے 💕 جو ھمیے جھکنے نہیں دیتی
🖇️🌎💫✨🔐🍁✍🏻
کاش تو انتظار کرے میری.....🍁
طرح ........🍁🍁
اور میں نہ آؤ تیری طرح...🙂💔
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے.
تُو نے سمجھا مذاق ہے لیکن!
تیرے سر کی قسم!
یہی سچ ہے!
عشق میں سر سُفید ہوتے ہیں 💯🔥
اُستے وچھوڑے دی راہ نہ آوے
نکھڑ کے جس نوں ساہ نہ آوے
خیر منگداں یار دی پنج ویلے
مینوں کوئی ہور دعا نہ آوے
اوہدے گھار جان دا فیدا کی
جے اوہدے ہتھ دی چاہ نہ آوے
پابندی لائی ہس ساڑ کے کلیجہ
تینڈے ہوٹھاں تے آہ نہ آوے
کھیڈر نوں دل دے تے چھوڑیا
رب کرے خیر کھڑا نہ آوے
دعا منگو سوہنڑی نوں عشق نہ ہوے
ہو ونجے فِر وچ دریا نہ آوے
پہلاں دکھایا دل گھار خدا دا
ہنڑ پریشان اے گناہ نہ آوے
- میں آپ کو نہیں جانتی
پھر بھی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے. آمین،🥰🥰🥰😍✨🌟⭐💥🤲🤲🤲🙂🙂
💔سادگی پر فتویٰ تو سبھی دیتی ہیں💔
💔لیکن مرتے سبھی چہروں پر ہیں💔
S💔A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain